اگر انٹرویو کے لیے کہہ رہے ہیں تو ان کے انٹرویو کی لڑی سر ورق پر ہی ہے، سوال داغتے جائیے۔ ہم نے یہ پہلے batch کی فہرست ان لوگوں کی بنائی تھی جو آجکل ایکٹو بھی ہیں اور ان کے انٹرویو کی کوئی لڑی بھی نظر سے نہیں گزری غالبا۔

آپاکا توہو چکا ہے ۔
یہ دونوں لنکس تو لڑی تک نہیں لے کے جا رہے۔
سید عاطف علی صاحب کا تو انٹرویو بھی کیا تھا ہم نے تیرہویں سالگرہ پہ۔ اس لڑی کو تازہ کرنا ہو مزید سوالات کے ساتھ تو ضرور کرتے ہیں۔ باقی جو بھی لنکس آپ نے شئیر کیے وہ لڑیاں کھلنے کی بجائے فورم کا ہوم پیج آ رہا ہے۔
دوبارہ شیئر کرتے ہیں
بھیا ہم سے کیوں درست شیئر نہیں ہورہا فون بھی تو اعلی
ایداں نہیں چلدے انٹرویو کُڑیے
ایہہ پتر جٹاں دے نئیں وِکدے
چلا کے وخاواں؟
باجوہ صاب دا کنا مُل لگیا سی؟
کی لوو گے فیر تسی؟
میرا خیال اے اک دو جزیریاں تے گل بن جانی اے