مافی
مافی
او تے اسیں انہاں کولوں لواں گے انہاں دا انٹرویو کرن لئی!! 😂
جا تجھے معاف کیا ۔۔۔وغیرہ
آخر وچ تسی الجزیرہ فوڈز (کمرشل مارکیٹ آلا) تے مَن جاناں اے۔
مافی الضمیر کیوں نہیں؟
نبیل بھائی کیا ہم یکم اگست سے الوداعی تقریب کو بھی ان آفیشلی جاری رکھ لیں؟
کرپٹو جس تیزی سے اوپر نیچے جاتا ہے میرا دل ۔۔۔
ان میں کئی ناکام انٹرویو چھپے پڑے ہیں
@LaAlma @ خورشید احمد خورشید نوید احمد حماد علی الشفاء الف نظامی محمد عبدالرؤوف فیصل عظیم فیصل آپ سب سے انٹرویو کی اجازت درکار ہے۔ عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو ان کے نہ نہ کرتے کرتے شروع کر لیا اس پہ ان سے تھوڑی سی شرمندہ بھی ہوں مگر ان کو بھائی سمجھا اور ویسی بے تکلفی کا مظاہرہ بھی کیا۔ باقی سب اپنی اپنی availability بتائیں تاکہ اس معاملے میں مزید کچھ کیا جا سکے۔ مزید برآں کچھ اور نام اگر ذہن میں آئیں جو لوگ آج کل محفل پر آ رہے ہیں اور ان کا انٹرویو کبھی نہیں ہوا تو بتائیے۔
@LaAlma
اسی لئے ہمارے ہاں کرپٹو فقط کرپٹوں کو بھاتا ہے۔
لا المی کو ٹیگ کیجیے گا۔ تین بار کوشش کی ہے پر نہیں ہو رہا۔
یہ ٹیگ والے نوید احمد شکل و صورت سے بہت بھلے انسان معلوم ہوتے ہیں لیکن ہم نہ ہیں۔
آپ بغیر ٹیگ کے ہی دستیابی کا اعلان کریں بھئی۔
ہم تو حاضر ہی ہیں۔