لنکڈاِن پروفائل دیکھ کر اس جواب سے غیر متفق ہونا پڑ رہا ہے۔
لنکڈاِن پروفائل دیکھ کر اس جواب سے غیر متفق ہونا پڑ رہا ہے۔
اجازت مرحمت فرمائی جاتی ہے۔
ایم سی قیو ٹائپ پیپر نہیں ہے۔ سوالات کے مختصر جوابات مثالوں اور ڈائیگرامز کی مدد سے دینے ہیں۔
ڈائیگارمز میں فارسی وچ آکھیا سی؟
ہمیں بھی کچھ ایسا ہی محسوس ہوا۔
جس میں بری بری اشکال بنانے سے گریز کرنا مستحسن اقدام ہو گا، وغیرہ وغیرہ
ڈائیگارمز کی تو واقعی سمجھ نہ آئی ہو گی۔
کوئی بات نہیں۔ آپ کی ٹیم نے میچ زیادہ مشکل بنا دیا تو ڈک لیوس کا آپشن موجود ہے۔
یعنی پولینڈ، چیکیا، آسٹریا، اٹلی، سوئٹزرلینڈ، فرانس، بیلجیم اور نیدرلینڈ؟
متفق...
اپنی مدیرانہ صلاحیتیں بروئے کار لائیں اور نبیل کی پروفائل پک میں لنکڈان والی تصویر ڈال دیں
امتحانی پرچہ پکڑا بھی دو ظالمو! اب جان نکالو گے۔
پہلے نبیل کے پاس یا فیل ہونے کا تو پتا چلے
پنجابی کا محاورہ یاد آ گیا
اور ہم نے نبیل بھائی کا جو حلیہ سوچ رکھا تھا اس پہ ایک مزاحیہ تحریر لکھی جا سکتی ہے۔
کعنان