محمد خرم یاسین — فروری 15، 2016 4:51 شام
آپ کی بے پناہ محبتوں کا شکریہ، ممنون ہوں۔ جزاک اللہ سر۔ ہمیشہ خوش رہیے۔
محمد خرم یاسین — فروری 15، 2016 4:52 شام
سرشکریہ۔ نوازش

محمد خرم یاسین — فروری 15، 2016 4:53 شام
شکریہ سر۔ نوازش

ہمیشہ خوش رہیے۔ جزاک اللہ
ابن سعید — فروری 15، 2016 4:54 شام
جی سر شکریہ۔
یہ ہیں:
محمد خرم یاسین
ایسا لگ رہا ہے کہ آپ نے اپنے اردو نام سے پہلے سے ہی رکنیت اختیار کر رکھی ہے۔ کیونکہ اس نام سے ایک اکاؤنٹ موجود ہے جس کی کئی تفصیلات آپ سے ملتی ہیں۔ اگر آپ اس بات کی توثیق فرما دیں تو آپ کے دونوں اکاؤنٹ ضم کیے جا سکتے ہیں اور اردو والا نام فراہم کرایا جا سکتا ہے۔ نیز یہ بھی بتا دیں کہ ای میل پتا آپ کا جی میل والا زیادہ فعال ہوتا ہے یا یاہو والا؟

زیک — فروری 16، 2016 8:52 شام
آپ کا انگریزی میں نام محفل پر اکثر دو لائنوں میں جا رہا ہے۔ بہتر ہے کہ اسے اردو میں کروا لیں۔
ہادیہ — فروری 16، 2016 10:32 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
ماشاء اللہ بہت پڑھے لکھے ہیں خوشی ہوئی جان کر۔

محمد خرم یاسین — فروری 16، 2016 10:52 شام
آپ کا انگریزی میں نام محفل پر اکثر دو لائنوں میں جا رہا ہے۔ بہتر ہے کہ اسے اردو میں کروا لیں۔
جی میں اس کی درخواست کرچکاہوں
محمد خرم یاسین — فروری 16، 2016 10:53 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
ماشاء اللہ بہت پڑھے لکھے ہیں خوشی ہوئی جان کر۔
شکریہ، جزاک اللہ، میں یہاں سیکھنے آیا ہوں۔ یقینا آپ لوگوں سے بہت کچھ سیکھوں گا۔
محمد خرم یاسین — فروری 16، 2016 10:55 شام
سر میں نے جی میل سے ایک بار اکاونٹ بنایا تھا لیکن وہ ایکٹو نہیں ہوسکا تھا۔ اب میں فیس بک سے آن لائن ہوا ہوں۔ معلوم نہیں اس کا کیا حل ہے۔ آپ دیکھ لیجیے جس طرح آسانی ہو۔
ہادیہ — فروری 16، 2016 10:56 شام
شکریہ، جزاک اللہ، میں یہاں سیکھنے آیا ہوں۔ یقینا آپ لوگوں سے بہت کچھ سیکھوں گا۔
شکریہ ۔جزاک اللہ خیرا۔
میں تو نکمی سی ہوں
ابن سعید — فروری 16، 2016 11:04 شام
سر میں نے جی میل سے ایک بار اکاونٹ بنایا تھا لیکن وہ ایکٹو نہیں ہوسکا تھا۔ اب میں فیس بک سے آن لائن ہوا ہوں۔ معلوم نہیں اس کا کیا حل ہے۔ آپ دیکھ لیجیے جس طرح آسانی ہو۔
آپ کے دونوں کھاتے ضم کر دیے گئے ہیں، نام اردو میں کر دیا گیا ہے، اور اب آپ کے کھاتے کے ساتھ جی میل کا اکاؤنٹ متصل ہے۔ کوئی مشکل درپیش ہو تو بلا تکلف حکم فرمائیں۔

محمد خرم یاسین — فروری 16، 2016 11:07 شام
محمد خرم یاسین — فروری 17، 2016 2:42 شام
شکریہ ۔جزاک اللہ خیرا۔
میں تو نکمی سی ہوں
یہی حال ہمارا ہے
یاز — فروری 17، 2016 2:55 شام
السلام علیکم خرم یاسین بھائی۔
محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ جیسے اعلیٰ ترین تعلیم یافتہ ممبر سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
محمد خرم یاسین — فروری 17، 2016 3:00 شام
السلام علیکم خرم یاسین بھائی۔
محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ جیسے اعلیٰ ترین تعلیم یافتہ ممبر سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
شکریہ، جزاک اللہ۔ اللہ کرے میں کسی معیار پر پورا اتر سکوں۔ میں آپ سے سیکھ کر خوشی محسوس کروں گا۔
ہادیہ — فروری 17، 2016 6:51 شام
آپ کا حال ایسا ہوتا تو آپ پی ایچ ڈی کیسے کرتے

arifkarim — فروری 17، 2016 6:51 شام
آپ کا حال ایسا ہوتا تو آپ پی ایچ ڈی کیسے کرتے
کبھی نکمے پروفیسر نہیں دیکھے؟
نایاب — فروری 17، 2016 6:53 شام
محترم محمد خرم یاسین صاحب اردو محفل پر دلی خوش آمدید
بہت دعائیں
ہادیہ — فروری 17، 2016 6:54 شام
کبھی نکمے پروفیسر نہیں دیکھے؟
نہیں،کیونکہ جو پروفیسر بن سکتا وہ نکما نہیں ہوتا،اچھا
ویسے اپنے جیسا نا سمجھیں

arifkarim — فروری 17، 2016 7:08 شام
نہیں،کیونکہ جو پروفیسر بن سکتا وہ نکما نہیں ہوتا،اچھا
ویسے اپنے جیسا نا سمجھیں
ہماری یونیورسٹی میں کافی نکمے بھی تھے