شکریہ عثمان جی
اب میں کیسے بتاسکتی ہوں کے میرے چارہزار مراسلے کیسے ہوگئے اس میں میرا کوئی قصور نہیں اس میں شمشاد بھائی کا ہی کوئی کمال ہوگا
۔ آپ کی نظرؤں سے اوجھل اس لیے ہوگئی کیوں کے میرے پاس سولیمانی ٹوپی جو آگئی ہے
شکریہ عثمان جی
۔ آپ کی نظرؤں سے اوجھل اس لیے ہوگئی کیوں کے میرے پاس سولیمانی ٹوپی جو آگئی ہے
کہاں بتایا ہے کہ کہاں کی رہنے والی ہو؟ اس دھاگے میں تو مجھے نظر نہیں آیا کہیں۔
ہاں میں نے اس لڑی میں کبھی نہیں بتایا ہے کے میں کہاں سے ہوں پر دوسری لڑیوں میں تو بتادیا ہے نا

اچھا شمشاد بھائی سے ہی پوچھ لیں وہ مجھ سے سوال کر تے ہیں تو میں جوابکتنے دن بعد دے تی ہوں اُن کو
او ہو تو اس کا مطلب سو فیصد جھوٹے جواب ہوتے ہیں آپ کے؟ برا لگے تو معافی
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا جھوٹ میں نہیں کہتی بھائی سچ ہی کہتی ہوں ۔اس میں برا لگنےوالی کیا بات ہے
کیونکہ کہ اپیا و بٹیا کے دل بہت نازک ہوتے ہیں اس لیے پیشگی معافی مانگ لی۔
جب وہ خود نازک ہوتی ہیں تو دل بھی تو نازک ہوا ناں۔ آپ کا کیا خیال ہے اس بارے میں؟
کیا سوالات کا سلسلہ بھی شروع کیا تھا آپ نے؟ یا ابھی صرف باتیں ہی چل رہیں ہیں۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.48835/page-10