کیا کھا یا ناشتہ میں
کیا کھا یا ناشتہ میں
سور مائی رنگ کی ہے
ایک ہی بلی پالی ہوئی ہے کہ اور بھی ہیں؟ اور کتنی عمر کی ہے؟
دو ہے وہ بھی پڑوسی کے ہیں ہمارے پاس ہی رہتی ہیں گھانا نہیں دیا تو گھر پورا اُدھم مچادیتی ہیں باجی ان کو مار کر بھگا تی ہیں میں ان کو بولاکر کھانا کھلا تی رہے تی ہوں
میں تو روٹی پکا کر اُس کو باریک چھور کو اُس کو دودھ میں ڈال کر دیتی ہوں آپ کیا کھلاتے ہیں بھائی
میرا نہیں خیال کہ کسی کو یہ حق پہنچتا ہے کہ وہ اسطرح حکم صادر کرے۔
شکریہ بھائی

جو بھی سچ ہے وہ کہہ دو۔ اس میں کنفیوز ہونے والی کون سی بات ہے؟
ابھی کیا کہنا ہے بتاتودیا ہے نا کے میں کہاں سے ہوں اور کچھ باقی ہے کیا
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.48835/page-9