شمشاد — اگست 3، 2012 4:14 شام
کیا سوالات کا سلسلہ بھی شروع کیا تھا آپ نے؟ یا ابھی صرف باتیں ہی چل رہیں ہیں۔
یہاں دیکھیں اشتیاق بھائی میں نے "
کچھ باتیں تبسم کے ساتھ" کے نام سے شروع کیا تھا۔ 10 صفحے ہو گئے ہیں لیکن ابھی تک بہت کم باتیں معلوم ہوئی ہیں۔
اشتیاق علی — اگست 4، 2012 6:41 صبح
یہاں دیکھیں اشتیاق بھائی میں نے "
کچھ باتیں تبسم کے ساتھ" کے نام سے شروع کیا تھا۔ 10 صفحے ہو گئے ہیں لیکن ابھی تک بہت کم باتیں معلوم ہوئی ہیں۔
م م م م م

۔ دیکھتے ہیں اس میں کیا ہے۔
تبسم — اگست 18، 2012 1:53 شام
کیا سوالات کا سلسلہ بھی شروع کیا تھا آپ نے؟ یا ابھی صرف باتیں ہی چل رہیں ہیں۔
وہاں پر تو صرباتیں ہی ہونی ہے وہ انٹرویو کی لڑی تھوڑے ہی ہے مجھ سے باتیں کر نےکی لڑی کا عنوان تو یہی کہتا ہے

علی چوہدری — اگست 20، 2012 6:48 شام
خوش آمدید و عید مبارک
تبسم — اگست 24، 2012 12:35 شام
یہ کیا مجھے آپ کو خوش آمدید کر نا چاہیے
اشتیاق علی — اگست 24، 2012 12:47 شام
تبسم — اگست 24، 2012 12:51 شام
ویلکم بیک

اشتیاق علی — اگست 24، 2012 12:56 شام
تبسم — اگست 24، 2012 1:00 شام
موسٹ ویلکم
اشتیاق علی — اگست 24، 2012 1:03 شام
واہ انگریزی میں بات کی جا رہی ہے۔ بھئی یہ اردو لکھتے لکھتے آپ انگریزی زبان میں کیوں لکھنے لگیں؟
تبسم — اگست 24، 2012 1:08 شام
واہ انگریزی میں بات کی جا رہی ہے۔ بھئی یہ اردو لکھتے لکھتے آپ انگریزی زبان میں کیوں لکھنے لگیں؟
افففففففففففففففففففففففففففففف پتا نہیں کیوں

اشتیاق علی — اگست 24، 2012 1:11 شام
افففففففففففففففففففففففففففففف پتا نہیں کیوں
کہیں انگلستان یا ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا سفر تو نہیں کر آئیں؟
تبسم — اگست 24، 2012 1:15 شام
کہیں انگلستان یا ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا سفر تو نہیں کر آئیں؟
مجھے نہیں کر نے اس طرح کے سفر
اشتیاق علی — اگست 24، 2012 1:17 شام
مجھے نہیں کر نے اس طرح کے سفر
تو پھر کیسے سفر پسند ہیں آپ کو؟
تبسم — اگست 24، 2012 1:21 شام
مجھے تو آپنے گھر میں ہی رہنا اچھا لگتا
اشتیاق علی — اگست 24، 2012 1:25 شام
مجھے تو آپنے گھر میں ہی رہنا اچھا لگتا
یہ تو بہت اچھی بات ہے ۔ مگر زندگی میں کبھی نہ کبھی تو سفر کی ضرورت پڑ ہی جاتی ہے۔ خیر کیا آپ کہیں گھومنے نہیں گئیں ، سیر و تفریح کے لیے؟
تبسم — اگست 24، 2012 1:30 شام
یہ تو بہت اچھی بات ہے ۔ مگر زندگی میں کبھی نہ کبھی تو سفر کی ضرورت پڑ ہی جاتی ہے۔ خیر کیا آپ کہیں گھومنے نہیں گئیں ، سیر و تفریح کے لیے؟
گئی ہوں دہلی اجمیر کی طرف ایک بار نہیں دو بار جا چوکی ہوں ۔
اشتیاق علی — اگست 24، 2012 1:34 شام
گئی ہوں دہلی اجمیر کی طرف ایک بار نہیں دو بار جا چوکی ہوں ۔
بہت خوب ۔ دہلی و اجمیرشریف میرے بھی پسندیدہ شہر ہیں ۔ مگر کبھی آیا نہیں ہوں دل میں حسرت ہے کبھی دربار خواجہ غریب نواز میں حاضری نصیب ہو۔
جب آپ اجمیر گئی تھیں تو کیا دربار شریف پر بھی حاضری دی تھی؟ اور دہلی میں بھی 22 خواجہ کے مزار ہیں؟ کیا وہاں بھی جانا ہوا؟
تبسم — اگست 24، 2012 1:38 شام
بہت خوب ۔ دہلی و اجمیرشریف میرے بھی پسندیدہ شہر ہیں ۔ مگر کبھی آیا نہیں ہوں دل میں حسرت ہے کبھی دربار خواجہ غریب نواز میں حاضری نصیب ہو۔
جب آپ اجمیر گئی تھیں تو کیا دربار شریف پر بھی حاضری دی تھی؟ اور دہلی میں بھی 22 خواجہ کے مزار ہیں؟ کیا وہاں بھی جانا ہوا؟
ہاں گئی تھی خوجہ غریب نواز کے یہاں بھی پر ایک اور بار جا نے کی خواہش ہے کوشش بھی کر رہے ہیں نشاءاللہ بہت جلد جا ئیں گے
ہاںپہلی بارے جب گئے تھے تب نہیں دیکھ پائے تھے 22 خواجہ کے مزارئیں دوسری بار جب گئے تب دیکھیں ہیں
اشتیاق علی — اگست 24، 2012 1:40 شام
ہاں گئی تھی خوجہ غریب نواز کے یہاں بھی پر ایک اور بار جا نے کی خواہش ہے کوشش بھی کر رہے ہیں نشاءاللہ بہت جلد جا ئیں گے
ہاںپہلی بارے جب گئے تھے تب نہیں دیکھ پائے تھے 22 خواجہ کے مزارئیں دوسری بار جب گئے تب دیکھیں ہیں
بہت خوب ۔ سن کر بہت اچھا لگا اور من میں اور بے چینی ہو رہی ہے اور رب کریم سے دل ہی دل میں دعا کیے جا رہا ہوں کہ ہمیں بھی جلد ہی حاضری کی توفیق دے دے۔