میرا تعارف

شمشاد — دسمبر 11، 2011 10:12 صبح
مجھے کھا نا بنانہ آچھا لگتا ہے کوئی ناکوئی نئی ڈش تیارکر تی ہی رہے تی ہوں اور بچوں کے ساتھ کھیل نا آچھا دیکتاہے اور بھائی کو ستانا اور مجھے لگتا ہے میں اس فورم سے بہت کچھ نیا سیکھ سکتی ہوں ۔:)

کون سی ڈش بہت اچھی بناتی ہیں؟
تبسم — دسمبر 11، 2011 10:24 صبح
بہنوں سے تنگ ہونے والی بات کی توثیق۔ :)
میں تنگ کرؤں آپ کو سونچ میں سوال بہت پوچھ تی ہو میرے سوالوں سے آپ تنگ آجائیں گے:tongue:
شمشاد — دسمبر 11، 2011 10:31 صبح
کس قسم کے سوال پوچھتی ہیں؟
تبسم — دسمبر 11، 2011 10:31 صبح
کون سی ڈش بہت اچھی بناتی ہیں؟
آپ کون سی ڈش کھائیں گے میں تو میٹھے ڈش بہت بیاتی ہوں چار بجےنہیں کے کچھ بنانے کی سوجی
اباکے لئے کچھ بھی بناناہو میں ہی بناتی ہو کیوں کے اُن کے پکوان میں نئی نئی چیزئیں ڈال کر پکانی ہو تی ہے
پکاتی ضرور ہوں کھاتی نہیں
تبسم — دسمبر 11، 2011 10:35 صبح
کس قسم کے سوال پوچھتی ہیں؟
جھابھی مجھے کچھ سمجھ نہیں آئیا سوال تیا ہو جاتا ہے گھر والے میرے سوال سے پرئشان ہو جاتے ہیں کہتے ہیں تم یہاں سے جاؤں
ابن سعید — دسمبر 11، 2011 10:55 صبح
میں تنگ کرؤں آپ کو سونچ میں سوال بہت پوچھ تی ہو میرے سوالوں سے آپ تنگ آجائیں گے:tongue:

اتنے سوال تو تب بھی نہیں کر سکیں گی جتنے ہم اپنے ماموں اور بھائی جان سے کرتے آئے ہیں۔ :)
شمشاد — دسمبر 11، 2011 10:55 صبح
آپ کون سی ڈش کھائیں گے میں تو میٹھے ڈش بہت بیاتی ہوں چار بجےنہیں کے کچھ بنانے کی سوجی
اباکے لئے کچھ بھی بناناہو میں ہی بناتی ہو کیوں کے اُن کے پکوان میں نئی نئی چیزئیں ڈال کر پکانی ہو تی ہے
پکاتی ضرور ہوں کھاتی نہیں
ظاہر ہے اپنی پکائی ہوئی ڈش خود تھوڑا ہی نہ کھائیں گی۔ یہ تجربے تو دوسروں پر ہی کیے جاتے ہیں۔
تبسم — دسمبر 11، 2011 10:58 صبح
اب میں جارہی ہوں آکر بتاتی ہوں آ پ دونوں کو اللہ حافط
شمشاد — دسمبر 20، 2011 9:22 شام
تبسم آج گئے ہوئے دس دن ہو گئے ہیں، اب تو آ کر بتا جائیں۔
تبسم — دسمبر 21، 2011 5:43 صبح
تبسم آج گئے ہوئے دس دن ہو گئے ہیں، اب تو آ کر بتا جائیں۔
کیا بتا نہ ہے بھائی میں تو روز ہی آتی ہوں بھائی
تبسم — دسمبر 21، 2011 5:46 صبح
ظاہر ہے اپنی پکائی ہوئی ڈش خود تھوڑا ہی نہ کھائیں گی۔ یہ تجربے تو دوسروں پر ہی کیے جاتے ہیں۔
ظاہر ہے ساری ترکاریاں اور گھر کے سارے مسالے ڈال کر بنانے لگائیں گے تو کون کھائے گا چک رہی ہوں وہ ہی بہت ہے باجی تو وہ بھی نہیں کرتی:)
تبسم — دسمبر 21، 2011 5:48 صبح
اتنے سوال تو تب بھی نہیں کر سکیں گی جتنے ہم اپنے ماموں اور بھائی جان سے کرتے آئے ہیں۔ :)
اچھا آپ بھی سوال کر تے ہیں اچھی بات ہے آپنی نولیج میں ازفاہ ہو گا
شمشاد — دسمبر 21، 2011 6:36 صبح
اچھا تو آپ کی ایک عدد باجی بھی ہیں، تو وہ کیا کرتی ہیں؟
ابن سعید — دسمبر 21، 2011 6:37 صبح
اچھا آپ بھی سوال کر تے ہیں اچھی بات ہے آپنی نولیج میں ازفاہ ہو گا

معلومات میں اضافہ صرف سوالات سے تو نہیں ہوتا بٹیا رانی۔ :)
تبسم — دسمبر 21، 2011 6:40 صبح
اچھا تو آپ کی ایک عدد باجی بھی ہیں، تو وہ کیا کرتی ہیں؟
ہاں بھائی کیا نہیں ہو نی چاہیے تھی کیا:brokenheart:
تبسم — دسمبر 21، 2011 6:43 صبح
معلومات میں اضافہ صرف سوالات سے تو نہیں ہوتا بٹیا رانی۔ :)
سوال اُس وقت ہی پوچھے تے ہیں جب ہم اُس سے واقیف نہیں ہوتے ہیں اور اُن سوال کے جواب سے ہی تو انسان کچھ اچھا سیکھ تاہے نا بھائی
شمشاد — دسمبر 21، 2011 6:44 صبح
میں نے یہ پوچھا ہے کہ وہ کیا کرتی ہیں؟ ہونے کو تو ایک چھوڑ دو ہونی چاہیے تھیں۔
تبسم — دسمبر 21، 2011 7:04 صبح
میں نے یہ پوچھا ہے کہ وہ کیا کرتی ہیں؟ ہونے کو تو ایک چھوڑ دو ہونی چاہیے تھیں۔
مجھے ایک ہی بہن اور ایک ہی بھائی ہے اور میں سب سے چھو ٹی ہوں
میری بہن نےm.comکیا ہے اب کچھ بھی نہیں کر رہی ہے
خرم شہزاد خرم — دسمبر 21، 2011 9:25 صبح
خوش آمدید :p
شمشاد — دسمبر 21، 2011 10:27 صبح
ایم کام کر کے بھی کوئی کام نہیں کر رہیں، یہ تو اچھی بات نہیں۔
اچھا یہ بتائیں کہ بھائی کیا کرتے ہیں؟

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.48835/page-4