میرا تعارف

ایم اے راجا — دسمبر 21، 2011 11:12 صبح
خوش آمدید تبسم صاحبہ خدا ہمیشہ آپ کو متبسم رکھے
تبسم — دسمبر 22، 2011 6:21 صبح
میں اس طرح کی خوش آمدید خوبول نہیں کر تی ضرا مسکرئیں اور آپنی زبان اندر کر لیں
تبسم — دسمبر 22، 2011 6:29 صبح
ایم کام کر کے بھی کوئی کام نہیں کر رہیں، یہ تو اچھی بات نہیں۔
اچھا یہ بتائیں کہ بھائی کیا کرتے ہیں؟
بھائی میں نے پہلے بھی کہا تھا کے ہم لوگوں کو نوکری کر نا پسند نہیں ہے اور ہمارے یہاں لڑکیوں کو نوکری نہیں کراتے ۔ کچھ نہیں کررہی کا مطلب ہے کے پڑاھی مکمل ہو گئی ہے آگے کچھ نہیں پڑاھ رہی ہیں ہے
میرا بھائی بھی بی کام کر رہے ہیں اس کے باد ایم بی اے کر نا کا یردا ہے ۔
تبسم — دسمبر 22، 2011 6:30 صبح
خوش آمدید تبسم صاحبہ خدا ہمیشہ آپ کو متبسم رکھے
دعاؤں کے لئے شکریہ
15cyq6b.jpg
شمشاد — دسمبر 22، 2011 7:49 صبح
بھائی میں نے پہلے بھی کہا تھا کے ہم لوگوں کو نوکری کر نا پسند نہیں ہے اور ہمارے یہاں لڑکیوں کو نوکری نہیں کراتے ۔ کچھ نہیں کررہی کا مطلب ہے کے پڑاھی مکمل ہو گئی ہے آگے کچھ نہیں پڑاھ رہی ہیں ہے
میرا بھائی بھی بی کام کر رہے ہیں اس کے باد ایم بی اے کر نا کا یردا ہے ۔
جب نوکری نہیں کرنی تو پھر اتنی پڑھائی کا کیا فائدہ؟ گھر میں ہی کوئی ٹیوشن سنٹر کھول کر دوسری لڑکیوں کو ہی تعلیم دینا شروع کر دیں۔
اچھا یہ بتائیں کہ آپ کی تعلیم کتنی ہے؟
خرم شہزاد خرم — دسمبر 22، 2011 10:59 صبح
میں اس طرح کی خوش آمدید خوبول نہیں کر تی ضرا مسکرئیں اور آپنی زبان اندر کر لیں
چلیں اب ٹھیک ہے زبان کیا شکل بھی غائب کر کے خوش آمدیدکہتا ہوں اب ٹھیک ہے
تبسم — دسمبر 22، 2011 12:19 شام
چلیں اب ٹھیک ہے زبان کیا شکل بھی غائب کر کے خوش آمدیدکہتا ہوں اب ٹھیک ہے
:)
1ibrkm.gif
تبسم — دسمبر 22، 2011 12:28 شام
جب نوکری نہیں کرنی تو پھر اتنی پڑھائی کا کیا فائدہ؟ گھر میں ہی کوئی ٹیوشن سنٹر کھول کر دوسری لڑکیوں کو ہی تعلیم دینا شروع کر دیں۔
اچھا یہ بتائیں کہ آپ کی تعلیم کتنی ہے؟
نولیج حاصل کر نے کے لئے
میں نے شروع میں ہی کہا ہے میںنے کہاں تک تعلیم حاصل کی ہے
ابن سعید — دسمبر 23، 2011 2:06 صبح
سوال اُس وقت ہی پوچھے تے ہیں جب ہم اُس سے واقیف نہیں ہوتے ہیں اور اُن سوال کے جواب سے ہی تو انسان کچھ اچھا سیکھ تاہے نا بھائی

بھیا کی دلاری، "جواب سے ہی" نہیں بلکہ "جواب سے بھی"۔ :)
تبسم — دسمبر 23، 2011 6:07 صبح
بھیا کی دلاری، "جواب سے ہی" نہیں بلکہ "جواب سے بھی"۔ :)
میں بھی تو یہی کہہ رہی تھی بھائی
شمشاد — دسمبر 30، 2011 8:14 شام
شعر و شاعری سے کس حد تک دلچسپی ہے؟
کوئی ایسا شعر جو اکثر زباں پر رہتا ہو؟
بچپن میں کیسی بچّی تھیں ،شریر یا شرمیلی سی؟ شرارتیں کرتی تھیں یا نہیں۔
کبھی ایسا ہوا کہ شرارت کسی اور کی پٹائی آپ کی؟
بچپن کے بعد اب آپ اپنی طبیعت،مزاج کو کیسے بیان کریں گی۔ کیا آپ سنجیدہ، چنچل، شرارتی یا دھیمے، شگفتہ دل کی مالک ہیں؟
اپنی ہی کوئی عادت جو آپ کو پسند ہو؟
آپ پریشانی یا خوشی کے لمحات کو اپنے دوستوں یا کسی کے ساتھ کھلے دل سے شیئر کرتی ہیں یا آپ کہتی ہو کہ نہیں، یہ میری خوشی یا پریشانی ہے مجھ تک ہی رہے تو بہتر ہے؟
کیا آپ کو غصہ آتا ہے اگر ہاں تو کس قسم کی باتوں پر آتا ہے؟
اگر آپ کو کہا جائے کہ اپنے آپ کو تین الفاظ میں بیان کریں تو کیا کہیں گی؟
میر انیس — دسمبر 30، 2011 11:20 شام
خوش آمدید تبسم بہنا ۔
ارے بھائی شمشاد یہاں بھی انٹرویو شروع کردیا
تبسم — دسمبر 31، 2011 11:44 صبح
خوش آمدید تبسم بہنا ۔
ارے بھائی شمشاد یہاں بھی انٹرویو شروع کردیا
1ibrkm.gif

آپ فیکر ناکرئیں شمشاد بھائی کو عادت ہے ہر کسی کا انٹرویو لیے نے کا
پپو — دسمبر 31، 2011 11:49 صبح
شعر و شاعری سے کس حد تک دلچسپی ہے؟
کوئی ایسا شعر جو اکثر زباں پر رہتا ہو؟
بچپن میں کیسی بچّی تھیں ،شریر یا شرمیلی سی؟ شرارتیں کرتی تھیں یا نہیں۔
کبھی ایسا ہوا کہ شرارت کسی اور کی پٹائی آپ کی؟
بچپن کے بعد اب آپ اپنی طبیعت،مزاج کو کیسے بیان کریں گی۔ کیا آپ سنجیدہ، چنچل، شرارتی یا دھیمے، شگفتہ دل کی مالک ہیں؟
اپنی ہی کوئی عادت جو آپ کو پسند ہو؟
آپ پریشانی یا خوشی کے لمحات کو اپنے دوستوں یا کسی کے ساتھ کھلے دل سے شیئر کرتی ہیں یا آپ کہتی ہو کہ نہیں، یہ میری خوشی یا پریشانی ہے مجھ تک ہی رہے تو بہتر ہے؟
کیا آپ کو غصہ آتا ہے اگر ہاں تو کس قسم کی باتوں پر آتا ہے؟
اگر آپ کو کہا جائے کہ اپنے آپ کو تین الفاظ میں بیان کریں تو کیا کہیں گی؟

شمشاد بھائی منتظر ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
تبسم — دسمبر 31، 2011 11:54 صبح
شمشاد بھائی منتظر ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
یہ سوالوں کے جوابات دینے پر مجھے کیا میلے گا
پپو — دسمبر 31، 2011 11:55 صبح
الیکڑا
تبسم — دسمبر 31، 2011 11:58 صبح
یہ کیا ہو تا ہے:thinking:
پپو — دسمبر 31، 2011 12:02 شام
جوابات پر ملے ایسے تھوڑے بتا دیں
شمشاد — دسمبر 31، 2011 7:23 شام
بتا دیں گے، اتنی بھی جلدی کیا ہے۔
پہلے انٹرویو تو ہو لے۔
تبسم — جنوری 1، 2012 5:34 صبح
بتا دیں گے، اتنی بھی جلدی کیا ہے۔
پہلے انٹرویو تو ہو لے۔
شمشاد بھائی انٹرویو دینے سے پہلے پتا تو ہو نا چھایے نا کے ا نٹرویو دینے پر کیا مل رہا ہے اُس کے حساب سے ہی تو انٹرویو دیے نے میں دلچسپی ہو تی ہے نہیں تو کیا فائدہ انٹرویو دینے کا جب پتا ہی نہیں کے اس کے بدلے میں کیا مل رہا ہے :angel:
محبوب ملک — جنوری 1، 2012 8:05 صبح
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ
یہ میرا نام نہیں ہے مجھے یہ نام ایڈی کے لیے اچھالگا اس لئے رکھ دیا میں b.comپڑھ چوکی ہوں میرے کوئی خاص مشغلے نہیں ہے خالی وقت میں کتابیں پڑھنا آچھا لگتاہے اور کچھ
آپ نے اصلی نام کیوں نہیں لکھا ؟ ویسے آپ کا اصلی نام کیا ہے- تصویر تو آپ کی اصلی ہو گی نا

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.48835/page-5