میرا تعارف

تبسم — جنوری 1، 2012 8:16 صبح
آپ نے اصلی نام کیوں نہیں لکھا ؟ ویسے آپ کا اصلی نام کیا ہے- تصویر تو آپ کی اصلی ہو گی نا
یہ تصویراصلی نہیں ہے اور نا ہی میری آپ کو میرا اصلی نام جان کر کیا کر نا ہے
محبوب ملک — جنوری 1، 2012 8:24 صبح
یہ تصویراصلی نہیں ہے اور نا ہی میری آپ کو میرا اصلی نام جان کر کیا کر نا ہے
میری ناقص راے کے مطابق اس کے بغیر تعارف نا مکمل ہوتا ہے۔
شمشاد — جنوری 1، 2012 9:09 صبح
ضروری تو نہیں کہ جو اصلی نام ہو اسی نام سے نیٹ پر اپنی پہچان بنائی جائے اور اوتار میں تو کوئی بھی اچھی سی تصویر لگائی جا سکتی ہے۔
ہاں یہ پوچھ سکتے ہیں کہ اوتار میں یہ تصویر لگانے کی کوئی خاص وجہ؟
"تبسم" پہچان رکھنے کی کوئی خاص وجہ؟
تبسم — جنوری 2، 2012 6:55 صبح
میری ناقص راے کے مطابق اس کے بغیر تعارف نا مکمل ہوتا ہے۔

ایک بات کہوں کسی بھی شخص کی پہچان اُس کے نام سے نہیں ہو تی ہے اور نا ہی اُس کے صورت نہیں اُس کی پہچان اُس کے کردار سے ہو تی ہے چاہے وہ کیسا بھی کیوں دیکھ تا ہو کوئی فرق نہیں پڑتا
ضروری تو نہیں کہ جو اصلی نام ہو اسی نام سے نیٹ پر اپنی پہچان بنائی جائے اور اوتار میں تو کوئی بھی اچھی سی تصویر لگائی جا سکتی ہے۔
ہاں یہ پوچھ سکتے ہیں کہ اوتار میں یہ تصویر لگانے کی کوئی خاص وجہ؟
"تبسم" پہچان رکھنے کی کوئی خاص وجہ؟

آپ نے ٹھیک کہہ شمشاد بھائی کوئی بھی نام سے پہچان بنائی جاسکتی ہے
مجھے یہ اوتار اچھا لگا اس لئے لگالیا
"تبسم" پہچان رکھنے کی کوئی خاص وجہ؟
آپ کا یہ سوال مجھے سمجھ ہی نہیں آیا
پپو — جنوری 2، 2012 6:56 صبح
الیکڑا مل تو رہا ہے مگر انٹرویو کے بعد
تبسم — جنوری 2، 2012 7:01 صبح
الیکڑا مل تو رہا ہے مگر انٹرویو کے بعد
مجھے پہلے یہ تو پتا چلے کے الیکڑا ہو تا کیا ہے
پپو — جنوری 2، 2012 7:04 صبح
یہ تو تحفہ ہوتا ہے اور تحفہ پہلے سے بتا کر تھوڑا دیا جاتا ہے
تبسم — جنوری 2، 2012 7:09 صبح
یہ تو تحفہ ہوتا ہے اور تحفہ پہلے سے بتا کر تھوڑا دیا جاتا ہے
کسی کو بھی تحفہ دینے سے پہلے اُس کا انٹرویو نہیں لیا جا تا ہے اُس کو اُس کا تحفہ دیا جاتا ہے
پپو — جنوری 2، 2012 7:10 صبح
کچھ تحائف کامیابی پر دیئے جاتے ہیں
شمشاد — جنوری 2، 2012 7:20 صبح
کسی کو بھی تحفہ دینے سے پہلے اُس کا انٹرویو نہیں لیا جا تا ہے اُس کو اُس کا تحفہ دیا جاتا ہے

ارے بھئی جب آپ کا انٹرویو ختم ہو گا تو جاتے ہوئے آپ کو الیکڑا دیا جائے گا۔
تبسم — جنوری 2، 2012 7:31 صبح
ارے بھئی جب آپ کا انٹرویو ختم ہو گا تو جاتے ہوئے آپ کو الیکڑا دیا جائے گا۔
اس لفظ کو لئے کر میں کیا کرؤں
کچھ تحائف کامیابی پر دیئے جاتے ہیں
اچھا پتا تو ہو نا چاہئے نا کے اُس کو اُس کامیابی پر کیا مل رہا ہے
پپو — جنوری 2، 2012 7:35 صبح
یہ تو سرپرائز ہوتا ہے بتا دیں تو مزہ نہیں رہے گا
تبسم — جنوری 2، 2012 7:42 صبح
یہ تو سرپرائز ہوتا ہے بتا دیں تو مزہ نہیں رہے گا
اچھا تو سرپرائز کو آپ ہی رکھ لیں مجھے اتنا بتائیں کے الیکڑا کیا ہو تا ہے
شمشاد — جنوری 2، 2012 8:51 صبح
ارے بھئی کسی مقابلے والے پروگرام میں کبھی نہیں گئی ہو یا ٹی وی پر کوئی ایسا پروگرام نہیں دیکھا کیا، جس میں جیتنے والے کو کچھ انعام دیا جاتا ہے۔
محبوب ملک — جنوری 2، 2012 3:10 شام
ایک بات کہوں کسی بھی شخص کی پہچان اُس کے نام سے نہیں ہو تی ہے اور نا ہی اُس کے صورت نہیں اُس کی پہچان اُس کے کردار سے ہو تی ہے چاہے وہ کیسا بھی کیوں دیکھ تا ہو کوئی فرق نہیں پڑتا
آپ نے ٹھیک کہہ شمشاد بھائی کوئی بھی نام سے پہچان بنائی جاسکتی ہے
مجھے یہ اوتار اچھا لگا اس لئے لگالیا
"تبسم" پہچان رکھنے کی کوئی خاص وجہ؟
آپ کا یہ سوال مجھے سمجھ ہی نہیں آیا
@تبسم۔ ہاں یہ ٹھیک ھے کہ کسی بھی نام سے آی ڈی بنا ءیجا سکتی ہے لیکن تعارف اصل نام کے بغیر نا مکمل ہوتا ہے۔ ہاں یہ کہا جا سکتا ہے کہ تعارف کرانا ضروری نہیں
شمشاد — جنوری 2، 2012 3:19 شام
ملک صاحب یہ انٹرنیٹ کی دنیا ہے اور پوری دنیا ایک global village بن کر رہ گئی ہے۔
کسی کا کچھ بھی اصلی نام ہو لیکن میرے لیے وہی نام ہے جس نام سے پہچان بنائی گئی ہے۔
تبسم — جنوری 3، 2012 6:02 صبح
ارے بھئی کسی مقابلے والے پروگرام میں کبھی نہیں گئی ہو یا ٹی وی پر کوئی ایسا پروگرام نہیں دیکھا کیا، جس میں جیتنے والے کو کچھ انعام دیا جاتا ہے۔
شمشاد بھائی میں تو کسی بھی مقابلے میں گئی ہی نہیں اور میں ٹی وی پر پروگرام دیکھ تی ہوں پر کبھی کبار ہی دیکھ تی ہو بس وقت گزاری کے لئے 10 15 مینٹ ہی دیکھ تی ہوں :)
@تبسم۔ ہاں یہ ٹھیک ھے کہ کسی بھی نام سے آی ڈی بنا ءیجا سکتی ہے لیکن تعارف اصل نام کے بغیر نا مکمل ہوتا ہے۔ ہاں یہ کہا جا سکتا ہے کہ تعارف کرانا ضروری نہیں
میں نے تو آپنا تعارف کرادیا ہے بھائی اور رہی نام کی بات تو میں اس لئے نہیں بتایا کیوں کے نام میں کیا رکھا ہے:)
محمد امین — جنوری 3، 2012 4:02 شام
اچھا تو سرپرائز کو آپ ہی رکھ لیں مجھے اتنا بتائیں کے الیکڑا کیا ہو تا ہے

ہاہاہاہاہاہاہاہاہ :laugh::laugh::laugh::laugh: بڑے بے ساختہ جملے کہے ہیں تبسم بہن نے۔۔۔
میری ناقص راے کے مطابق اس کے بغیر تعارف نا مکمل ہوتا ہے۔

میرے بڑے بھیا ۔۔۔ انٹرنیٹ ہوا کی مانند ہے :) ۔۔ جس طرح ہوا کا کوئی نام نہیں ہوتا اسی طرح نیٹ والوں کا بھی کوئی نام نہیں ہوتا۔۔۔
تعارف جان کر بندہ کیا کرے جب یہ نہیں پتا کہ اگلا بندہ کل کلاں کو نیٹ استعمال بھی کر رہا ہوگا کہ نہیں۔۔۔
ایک بات کہوں کسی بھی شخص کی پہچان اُس کے نام سے نہیں ہو تی ہے اور نا ہی اُس کے صورت نہیں اُس کی پہچان اُس کے کردار سے ہو تی ہے چاہے وہ کیسا بھی کیوں دیکھ تا ہو کوئی فرق نہیں پڑتا

دیکھاااا۔۔۔۔ کتنی ذہین ہیں ہماری بہن :) :)
محمد امین — جنوری 3، 2012 4:03 شام
شمشاد بھائی میں تو کسی بھی مقابلے میں گئی ہی نہیں اور میں ٹی وی پر پروگرام دیکھ تی ہوں پر کبھی کبار ہی دیکھ تی ہو بس وقت گزاری کے لئے 10 15 مینٹ ہی دیکھ تی ہوں :)
میں نے تو آپنا تعارف کرادیا ہے بھائی اور رہی نام کی بات تو میں اس لئے نہیں بتایا کیوں کے نام میں کیا رکھا ہے:)

واہ واہ واہ۔۔۔۔تبسم آپ نے تو آج ریکورڈ توڑ دیا بہترین جملے بولنے کا :tongue:
محبوب ملک — جنوری 3، 2012 4:20 شام
شمشاد بھائی میں تو کسی بھی مقابلے میں گئی ہی نہیں اور میں ٹی وی پر پروگرام دیکھ تی ہوں پر کبھی کبار ہی دیکھ تی ہو بس وقت گزاری کے لئے 10 15 مینٹ ہی دیکھ تی ہوں :)
میں نے تو آپنا تعارف کرادیا ہے بھائی اور رہی نام کی بات تو میں اس لئے نہیں بتایا کیوں کے نام میں کیا رکھا ہے:)
آپ سے محترمہ نام کس نے پوچھا ہے۔ اور نہ ہی تعارف ضروری ہے۔ تعارف میں بھی کچھ نہیں رکھا۔۔۔۔۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.48835/page-6