میرا تعارف

شمشاد — جنوری 3، 2012 4:25 شام
ملک صاحب اگر آپ کو ان کا تعارف نہیں پسند، تو کوئی اور زمرہ دیکھ لیں، ضروری تو نہیں کہ دھاگے کو پڑھیں۔
محمد امین — جنوری 3، 2012 4:28 شام
آپ سے محترمہ نام کس نے پوچھا ہے۔ اور نہ ہی تعارف ضروری ہے۔ تعارف میں بھی کچھ نہیں رکھا۔۔۔ ۔۔

آپ ہی اصرار کر رہے تھے میرے بھائی تعارف اور نام پر :)
زین — جنوری 3، 2012 4:45 شام
ایک بات کہوں کسی بھی شخص کی پہچان اُس کے نام سے نہیں ہو تی ہے اور نا ہی اُس کے صورت نہیں اُس کی پہچان اُس کے کردار سے ہو تی ہے چاہے وہ کیسا بھی کیوں دیکھ تا ہو کوئی فرق نہیں پڑتا
املاء کی غلطیوں سے پاک یہ جملے آپ نے لکھے :surprise::surprise: :hypnotized: :hypnotized:
محبوب ملک — جنوری 3، 2012 4:58 شام
آپ ہی اصرار کر رہے تھے میرے بھائی تعارف اور نام پر :)
امین صاحب اور شمشاد صاحب میں مزید بحث میں نہیں پڑنا چاہتا- البتہ یہ بات تبسم بہن کہتیں تو بہتر تھا۔ اور انہوں نے ہی مجھے اپنے تعارف کا لنک دیا تھا۔ مجھے آپ لوگوں کے کمنٹس آتے ہیں اس لےء مجھے بھی جواب دینا پڑ جاتا ہے۔ میں تو اس کو ایک تفریحی ساءیٹ سمجھ رہا تھا -آپ لوگ شاید غلط سمجھ رہے ہیں۔ میں اس دھاگے پر آیندہ کسی کمنٹ کا جواب نہیں دونگا۔ اب خوش،،،،،،،،،،،
شمشاد — جنوری 3، 2012 5:01 شام
ملک صاحب آپ تو ناراض ہو گئے، حالانکہ ایسی کوئی بات نہیں۔
یہ فورم تفریحی بھی ہے اور علمی بھی۔
محمد امین — جنوری 3، 2012 6:18 شام
امین صاحب اور شمشاد صاحب میں مزید بحث میں نہیں پڑنا چاہتا- البتہ یہ بات تبسم بہن کہتیں تو بہتر تھا۔ اور انہوں نے ہی مجھے اپنے تعارف کا لنک دیا تھا۔ مجھے آپ لوگوں کے کمنٹس آتے ہیں اس لےء مجھے بھی جواب دینا پڑ جاتا ہے۔ میں تو اس کو ایک تفریحی ساءیٹ سمجھ رہا تھا -آپ لوگ شاید غلط سمجھ رہے ہیں۔ میں اس دھاگے پر آیندہ کسی کمنٹ کا جواب نہیں دونگا۔ اب خوش،،،،،،،،،،،

آپ کو برا لگا ہم معذرت چاہتے ہیں، ہم نے ہلکے پھلکے انداز میں ہی کہا تھا :) :) ۔۔۔ آپ برا نہ مانیں بھیا۔۔۔
تبسم — جنوری 4، 2012 6:34 صبح
ہاہاہاہاہاہاہاہاہ :laugh::laugh::laugh::laugh: بڑے بے ساختہ جملے کہے ہیں تبسم بہن نے۔۔۔
دیکھاااا۔۔۔ ۔ کتنی ذہین ہیں ہماری بہن :) :)
میں جب کسی بات کو لیے کر چیڑ جا تی ہوں تو اس طرح کے جملے کہہ دیتی ہوں
اچھا آپ کو اب پتا چلا کے آپ کی بہن ذہین ہیں
تبسم — جنوری 4، 2012 6:44 صبح
واہ واہ واہ۔۔۔ ۔تبسم آپ نے تو آج ریکورڈ توڑ دیا بہترین جملے بولنے کا :tongue:
آپ کو اب بتا چلا ہے میرا کا م ہی ہے ریکورڈ توڑنے کا آگے دیکھیے ہو تا ہے کیا
تبسم — جنوری 4، 2012 6:46 صبح
آپ سے محترمہ نام کس نے پوچھا ہے۔ اور نہ ہی تعارف ضروری ہے۔ تعارف میں بھی کچھ نہیں رکھا۔۔۔ ۔۔
اچھا تو ٹھیک ہے
تبسم — جنوری 4، 2012 6:47 صبح
املاء کی غلطیوں سے پاک یہ جملے آپ نے لکھے :surprise::surprise: :hypnotized: :hypnotized:
اس میں چوکنے کی کیا بات ہے بھائی
شمشاد — جنوری 4، 2012 7:02 صبح
اس لیے چونک گیا ہو گا زین کہ تم نے املاء کی کسی غلطی کے بغیر کچھ جملے لکھ دیئے ہوں گے۔
تبسم — جنوری 4، 2012 7:26 صبح
امین صاحب اور شمشاد صاحب میں مزید بحث میں نہیں پڑنا چاہتا- البتہ یہ بات تبسم بہن کہتیں تو بہتر تھا۔ اور انہوں نے ہی مجھے اپنے تعارف کا لنک دیا تھا۔ مجھے آپ لوگوں کے کمنٹس آتے ہیں اس لےء مجھے بھی جواب دینا پڑ جاتا ہے۔ میں تو اس کو ایک تفریحی ساءیٹ سمجھ رہا تھا -آپ لوگ شاید غلط سمجھ رہے ہیں۔ میں اس دھاگے پر آیندہ کسی کمنٹ کا جواب نہیں دونگا۔ اب خوش،،،،،،،،،،،
محبوب ملک بھائی میں آپ کو پہلے ایک بات بتادتی ہوں میں نے آپ کو تعارف سکشن کا لنک دیا تھا وہ بھی اس لئے کے آپ آپنا تعارف کرا سکیں دوسری بات میں نے میرے تعارف کا لنک نہیں دیا آپ کو ۔ آپ کہرہے ہیں کے شمشاد بھائی اور محمد امین بھائی آپ کے پوسٹ پر کمنٹس کر تے ہیں تو بتا دؤں آپ کو وہ ہی نہیں ہر کوئی ہر کسی کی بات پر کمنٹس کر تے ہیں اس میں برا مانے والی کیا بات ہے بھائی جسے آپ نے کہا آپ یہاں تفریحی ساءیٹ سمجھ کر آئے ہیں توآپ کو یہاں کسی کی بھی بات پر برا نہیں مانا چاہئے بھائی کیوں کے یہاں ایک دوسرے کی باتوں پرہر کوئی کمنٹس کر تے ہیں اور کوئی اُس بات کو لیکے ناراض نہیں ہو تا کیوں کے یہاں سب جناتے ہیں یہاں کوئی کسی کا دل دکھا نا نہیں چھاتا ہے اور کوئی اُس بات کو لئے کر نارض نہیں ہو تا ہے آپ تو بہت جلدی ناراض ہو گئے وہ بھی اتنی سی بات کو لئے کے لگتا ہے آپ سے بات کر نے کے لئے سوچ سمجھ کر بات کر نی ہوں گی پتا نہیں آپ کون سی بات پر ناراض ہو جائیں ۔
آپ کو میری کوئی بات بری لگی ہویا کسی بات پر آپ کا دل دکھا ہو توسوری مجھے ماف کر دئیں ۔
تبسم — جنوری 4، 2012 7:29 صبح
اس لیے چونک گیا ہو گا زین کہ تم نے املاء کی کسی غلطی کے بغیر کچھ جملے لکھ دیئے ہوں گے۔
بھائی اتنا بھی نا چونکہ بھائی کے سامنے والا :shocked:
شمشاد — جنوری 4، 2012 8:04 صبح
یہ بھائی کے سامنے والا کیا ہے؟
تبسم — جنوری 6، 2012 7:33 صبح
یہ بھائی کے سامنے والا کیا ہے؟
سمائیلی ہے بھائی:)
شمشاد — جنوری 6، 2012 10:07 صبح
تو کیا ہوا تھا بھائی کے سامنے والے کو؟
تبسم — جنوری 7، 2012 6:26 صبح
تو کیا ہوا تھا بھائی کے سامنے والے کو؟
بیچارا سیرس ہو تے ہو تے رہے گیا
شمشاد — جنوری 7، 2012 7:26 صبح
تم نے اُسے گدگدی جو کر دی ہو گی۔
تبسم — جنوری 7، 2012 7:29 صبح
تم نے اُسے گدگدی جو کر دی ہو گی۔
میں نے کچھ نہیں کیا جو کچھ کیا زین بھائی نے کیا
شمشاد — جنوری 7، 2012 7:40 صبح
تم نے گدگدی جو کر دی ہو گی۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.48835/page-7