تبسم — جنوری 7، 2012 7:42 صبح
تم نے گدگدی جو کر دی ہو گی۔
آرے بابا میں نے کچھ نہیں کیا زین بھائی نے کی ہو گی گدگدی اُس کو
شمشاد — جنوری 7، 2012 7:50 صبح
آنے دو
زین کو، پوچھتا ہوں اس سے۔
پپو — جنوری 7، 2012 7:57 صبح
زین بھائی ہی آکر بتائیں گے اب تو
شمشاد — جنوری 7، 2012 8:18 صبح
زین بہت شرارتی ہوتا جا رہا ہے۔ لگتا ہے اس کا خالہ کے گھر داخلہ بند کرنا پڑے گا۔
محمد امین — جنوری 7، 2012 10:05 صبح
کیا بات چل رہی ہے میرے تو کچھ پلے نہیں پڑا
شمشاد — جنوری 7، 2012 11:56 صبح
تبسم سے تعارف حاصل کیا جا رہا ہے۔
آپ بھی کچھ سوال پوچھ لیں۔
تبسم — جنوری 7، 2012 2:18 شام
اچھا تو آپ سب کے پاس دس منٹ ہے آپ سب مجھ سے جو بھی سوال کرئیں گے اُن سارؤں کے جوابات میں دوں گئی صرف 10 منٹ ہےوہ بھی آج
شمشاد — جنوری 7، 2012 2:19 شام
پھر اس کے بعد کیا ہو گا؟ آپ کی گاڑی نکل جائےگی کیا؟
تبسم — جنوری 7، 2012 2:21 شام
پھر اس کے بعد کیا ہو گا؟ آپ کی گاڑی نکل جائےگی کیا؟
کچھ یہی سمجھ لئیں بھائی میں چلی جاؤں گی کیا جا رہی ہوں اللہ حافظ
شمشاد — جنوری 7، 2012 2:48 شام
تو کل تو آؤ گی ناں، کل پوچھ لیں گے۔
محب علوی — جنوری 7، 2012 3:12 شام
تبسم ، اسکول کی رپورٹ اب تک جمع نہیں کروائی۔

تبسم — جنوری 8، 2012 5:50 صبح
تو کل تو آؤ گی ناں، کل پوچھ لیں گے۔
لیں میں آگئی پر آپ کہاں ہے
پپو — جنوری 8، 2012 5:54 صبح
ابھی ناشتہ کرکے آتے ہیں
تبسم — جنوری 8، 2012 5:55 صبح
تبسم ، اسکول کی رپورٹ اب تک جمع نہیں کروائی۔
السلام علیکم
بھائی بہت جلد پیش کرتی ہوں آج تو نہیں ہو گا ایک تو امی گھر میں نہیں ہیں عوپر سے مامو کا بیٹا مجھے کچھ بھی کام کر نے نہیں دیرہا ہے
تبسم — جنوری 8، 2012 5:57 صبح
ابھی تک ناشتہ نہیں کیا آپ نے میں نے تو دوپہر کا کھانا بھی پکا دیا ہے جائیں جلدی سے کر کے آئیے
پپو — جنوری 8، 2012 5:57 صبح
اس کو فیڈر بھر کر دے دو اور خود کام لگ جاؤ
پپو — جنوری 8، 2012 5:58 صبح
ابھی تک ناشتہ نہیں کیا آپ نے میں نے تو دوپہر کا کھانا بھی پکا دیا ہے جائیں جلدی سے کر کے آئیے
میں نے شمشاد بھائی کا کہا تھا
تبسم — جنوری 8، 2012 6:31 صبح
اس کو فیڈر بھر کر دے دو اور خود کام لگ جاؤ
وہ کھاچوکا ہے اور بلی کے ساتھ کھیل بھی رہا تھا اور اُس بلی سے ڈربھی رہا تھا جب بلی سےڈرلگتا تو دوڑ تا ہوا میرے پاس آجاتا ہے
شمشاد — جنوری 8، 2012 6:36 صبح
تو ایسا کرو کہ فیڈر بلی کو دے دو۔ بلی کون سے رنگ کی ہے؟
شمشاد — جنوری 8، 2012 6:37 صبح
لیں میں آگئی پر آپ کہاں ہے
میں آ گیا ہوں۔
پپو بھائی ناشتہ تو کیئے اب دیر ہو گئی۔ بڑا ہیوی قسم کا ناشتہ تھا آج۔