میرا تعارف

محمد بلال اعظم — جنوری 27، 2016 3:06 شام
خوش آمدید :)
فاتح — جنوری 27، 2016 3:59 شام
کافی کوشش کے بعد آپ کے فقرے اردو والی فنی کی سمجھ نہیں آئی اردو میں تو فنی خرابی والے جملوں میں ہی استعمال ہوتا ہے
عربی زبان میں فنی تو تو میکینک کو بولا جاتا ہے :idontknow:
فن بمعنی ہنر
فنی بمعنی ہنر سے متعلق یا ہنر مند
اردو میں بھی یہ لفظ عربی سے ہی آیا ہے اور مکینک کو بھی فنی اسی لیے کہا جاتا ہے کہ وہ ہنرمند ہوتا ہے
فاتح — جنوری 27، 2016 4:31 شام
کافی کوشش کے بعد آپ کے فقرے اردو والی فنی کی سمجھ نہیں آئی اردو میں تو فنی خرابی والے جملوں میں ہی استعمال ہوتا ہے
عربی زبان میں فنی تو تو میکینک کو بولا جاتا ہے :idontknow:
ابھی تو آپ کہہ رہی تھیں کہ آپ کی سمجھ میں ہی نہیں آ سکا اردو والا فنی اور جب میں نے سمجھایا تو آپ نے متفق دبا دیا گویا آپ جانتی تھیں اور میری بات سے اتفاق کر رہی ہیں۔ اس متفق کا مطلب میری سمجھ میں نہیں آیا۔
حمیرا عدنان — جنوری 27، 2016 4:42 شام
ابھی تو آپ کہہ رہی تھیں کہ آپ کی سمجھ میں ہی نہیں آ سکا اردو والا فنی اور جب میں نے سمجھایا تو آپ نے متفق دبا دیا گویا آپ جانتی تھیں اور میری بات سے اتفاق کر رہی ہیں۔ اس متفق کا مطلب میری سمجھ میں نہیں آیا۔
متفق ہونے کی وجہ مہرے خیال کی تصدیق تھی
مجھے تھوڑا تھوڑا آئیڈیا تھا بھائی لیکن پکا پتا نہیں تھا یہاں عربی میں کسی بھی جریدے اور اُٹھا کر دیکھ لیں تو ایسا ہی لکھا آتا ہے۔۔۔ فنی کمپیوٹر۔۔ فنی سیٹلائٹ۔۔ فنی کھربائی۔۔ فنی سیارات وغیرہ کے نام سے اشتہارات ہوتے ہیں اسی لیے پکا ہونا مطلوب تھا
فاتح — جنوری 27، 2016 4:50 شام
متفق ہونے کی وجہ مہرے خیال کی تصدیق تھی
مجھے تھوڑا تھوڑا آئیڈیا تھا بھائی لیکن پکا پتا نہیں تھا یہاں عربی میں کسی بھی جریدے اور اُٹھا کر دیکھ لیں تو ایسا ہی لکھا آتا ہے۔۔۔ فنی کمپیوٹر۔۔ فنی سیٹلائٹ۔۔ فنی کھربائی۔۔ فنی سیارات وغیرہ کے نام سے اشتہارات ہوتے ہیں اسی لیے پکا ہونا مطلوب تھا
بس یہی کہنا چاہا تھا کہ آپ ان معنوں میں فنی ہیں :)
سیدہ شگفتہ — جنوری 27، 2016 4:55 شام
السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
محمد تابش صدیقی — جنوری 27، 2016 5:00 شام
شکر ہے ٹھیک ہوا۔ نہیں تو حمیرا عدنان سسٹر نے تو رونا شروع کر دیا تھا۔ ؛)
ابھی آپ نے ان کا ہنسنا نہیں دیکھا۔
سیدہ شگفتہ — جنوری 27، 2016 5:02 شام
عبیر خان صاحبہ، محفل میں خوش آمدید
اوپر جو لکھا تھا وہ مذاق تھا :)

فاتح بھائی، آپ کی مراد اس اُوپر لکھے جملے سے ۔ ۔۔ :)
سیدہ شگفتہ — جنوری 27، 2016 5:05 شام
فاتح بھائی کہہ دیں ، میں بھی کہنے والا ہوں ۔ ہم انڈرائڈ کی اعلیٰ ظرفی ثابت کریں گے۔۔۔ :p:p

ادب دوست بھائی، انڈرائیڈ سے پہلے آپ کو اپنی ثابت کرنی ہو گی :)
ناصر رانا — جنوری 27، 2016 5:07 شام
فاتح بھائی، آپ کی مراد اس اُوپر لکھے جملے سے ۔ ۔۔ :)
بہت خوب نقطہ پکڑا ہے۔
تو گویا آپ بھی رشتہ ازدواج سے منسلک ہیں۔
(میرا مشاہدہ ہے کہ شادی شدہ خواتین نسبتاً زیادہ زیرک نگاہ ہوتی ہیں)
نور وجدان — جنوری 27، 2016 5:13 شام
بہت خوب نقطہ پکڑا ہے۔
تو گویا آپ بھی رشتہ ازدواج سے منسلک ہیں۔
(میرا مشاہدہ ہے کہ شادی شدہ خواتین نسبتاً زیادہ زیرک نگاہ ہوتی ہیں)
مجھے سمجھ نہیں آئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ شادی شدہ ہو ؟ اس لیے زیرک ہو ؟ اوپر تابش بھائی کے مراسلے کی طرف اشارہ ہے ؟
حمیرا عدنان — جنوری 27، 2016 5:20 شام
ابھی آپ نے ان کا ہنسنا نہیں دیکھا۔
میں تو بہت سنجیدہ رہتی ہوں پوچھ لیا جائے کسی سے بھی :cautious:
ادب دوست — جنوری 27، 2016 5:25 شام
میں تو بہت سنجیدہ رہتی ہوں پوچھ لیا جائے کسی سے بھی :cautious:
تحیر کی ریٹینگ بھی ہونی چاہیے۔۔
ادب دوست — جنوری 27، 2016 5:25 شام
ادب دوست بھائی، انڈرائیڈ سے پہلے آپ کو اپنی ثابت کرنی ہو گی :)
کیسے؟
فاتح — جنوری 27، 2016 5:27 شام
فاتح بھائی، آپ کی مراد اس اُوپر لکھے جملے سے ۔ ۔۔ :)
اوپر یہ لکھا تھا:
ابھی تک میں نے خوش آمدید نہیں کہا تھا۔ اب سوچ رہا ہوں کہ کہا جائے یا نہیں۔ :laughing:
سیدہ شگفتہ — جنوری 27، 2016 6:08 شام
:)
اف فاتح بھائی اف، دیکھ لیا تھا ناں وہ بھی، لیکن بہنوں کو حق حاصل ہوتا ہے کہ وہ صرف ضروری بات پر توجہ دیں :)
فاتح — جنوری 27، 2016 6:15 شام
:)
اف فاتح بھائی اف، دیکھ لیا تھا ناں وہ بھی، لیکن بہنوں کو حق حاصل ہوتا ہے کہ وہ صرف ضروری بات پر توجہ دیں :)
اوہ تب میں آپ کا سوال سمجھنے سے قاصر رہا ہوں۔ :)
سیدہ شگفتہ — جنوری 27، 2016 6:22 شام
اوہ تب میں آپ کا سوال سمجھنے سے قاصر رہا ہوں۔ :)
بالکل بالکل، اس میں ذرا سا بھی شک نہیں :)
نایاب — جنوری 27، 2016 6:25 شام
محترم عبیر بہنا بٹیا آپ کو اردو محفل پر دلی خوش آمدید
بہت دعائیں
سیدہ شگفتہ — جنوری 27، 2016 6:30 شام

انڈرائیڈ کے خلاف لکھ کر :)

ویسے ادب دوست بھائی، کچھ جگہوں پر کچھ غیر ادب دوست طرز تحریر موجود ہو اگر تو یقین جانیے وہ آپ کی جانب سے بالکل غیر متوقع مانا جائے گا۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.87521/page-6