میرا تعارف

ادب دوست — جنوری 27، 2016 6:44 شام
انڈرائیڈ کے خلاف لکھ کر :)

ویسے ادب دوست بھائی، کچھ جگہوں پر کچھ غیر ادب دوست طرز تحریر موجود ہو اگر تو یقین جانیے وہ آپ کی جانب سے بالکل غیر متوقع مانا جائے گا۔

بٹیا شکفتہ ، خلاف لکھنے سے اعلیٰ ظرفی کیسے ثابت ہوگی؟
میں یہ نہیں کہہ رہا کہ انڈرائڈ کے خلاف لکھنا کم ظرفی ہے مگر پھر بھی اسے اعلیٰ ظرفی کیسے کہیں گے ؟:):)
سیدہ شگفتہ — جنوری 27، 2016 6:47 شام
بٹیا شکفتہ ، خلاف لکھنے سے اعلیٰ ظرفی کیسے ثابت ہوگی؟
میں یہ نہیں کہہ رہا کہ انڈرائڈ کے خلاف لکھنا کم ظرفی ہے مگر پھر بھی اسے اعلیٰ ظرفی کیسے کہیں گے ؟:):)
یہ تو مجھے بھی نہیں معلوم :)
ادب دوست — جنوری 27، 2016 6:53 شام
یہ تو مجھے بھی نہیں معلوم :)
تو اس کے علاوہ مجھے اپنا ظرف ثابت کرنے کے لئے کیا کرنا پڑے گا۔
کچھ تو اندازہ ہو تیرے ظرف کا
اے سکوتِ جاں ذرا کچھ بات کر ۔۔۔
عباس اعوان — جنوری 28، 2016 2:34 صبح
بھائی اس نے ایپل کہا ہے یعنی ایپل سے مراد سیب ہے نہ کہ آئی فون کیوں عبیر خان
اب یہ تو عبیر خان ہی بتائیں گی۔
عبیر خان — جنوری 28، 2016 5:13 صبح
السلام علیکم خوش آمدید
:waslam: بہت شکریہ :)
عبیر خان — جنوری 28، 2016 5:14 صبح
آپ کے کوائف نامہ میں 24 لکھا ہے اور آپ 21 بتا رہی ہیں۔:LOL::LOL:
ہاہا بری بات ہے :)
عبیر خان — جنوری 28، 2016 5:15 صبح
arifkarim آپ کی ایک ساتھی اور : )
لگتا ہے آپ ادھر سب کو جانتے ہیں۔
عبیر خان — جنوری 28، 2016 5:17 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید عبیر :)
اررررے۔. بچپن سے آئی ٹی کا شوق تھا.. خووووووب!!! مجھے تو بڑے ہو کے بھی نہیں ہوا۔:p
اردو محفل کو کیسے تلاش کیا؟؟ کچھ اس بابت بھی بتا دیں :)
محفل میں آپ کا وقت اچھا گزرے گا ان شاء اللہ.. :)
شکریہ سسٹر۔
جی شروع سے ہی شوق تھا۔ ہاہاہا۔
اعک دوست سے پتہ چلا۔۔
گ
ان شاء اللہ اچھا وقت گزرے گا۔ :)
عبیر خان — جنوری 28، 2016 5:17 صبح
ابھی تک میں نے خوش آمدید نہیں کہا تھا۔ اب سوچ رہا ہوں کہ کہا جائے یا نہیں۔ :laughing:
ہاہاہ جی تو پھر کیا سوچا آپ نے؟
عبیر خان — جنوری 28، 2016 5:18 صبح
تو اس کے علاوہ مجھے اپنا ظرف ثابت کرنے کے لئے کیا کرنا پڑے گا۔
کچھ تو اندازہ ہو تیرے ظرف کا
اے سکوتِ جاں ذرا کچھ بات کر ۔۔۔
ساہ آپ تو شاعر لگتے ہیں۔
عبیر خان — جنوری 28، 2016 5:19 صبح
جی جی بلکل۔ :)
عبیر خان — جنوری 28، 2016 5:19 صبح
نام کا مطلب بھی بتاؤ
تم نے کہا بچپن سے ہی آئی ٹی کی شوقین ہوں میں نے سوچہ شاید واکر سے ہوا ہو ویسے زیادہ تر لوگوں کا بچپن واکر سے سٹارٹ ہوتا ہے تمہارا بچپن کہاں سے سٹارٹ ہوا ہے چلو خود ہی بتا دو تاکہ ہم تمہارے آئی ٹی کے عمل کی عمر کا اندازہ لگا سکیں:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
ہاہا سسٹر آپ بہت فنی ہیں۔ :
):)
عبیر خان — جنوری 28، 2016 5:21 صبح
ہیکنگ اور لڑی کا ٹھیک ہونا کو سمجھ نہیں آئی بات
آپ ابھی چھوٹی ہیں اس لیے سمچھ نہیں آئی۔ :sneaky:
عبیر خان — جنوری 28، 2016 5:22 صبح
عبیر خان صاحبہ، محفل میں خوش آمدید
اوپر جو لکھا تھا وہ مذاق تھا :)
شکریہ۔ جی جی پتہ تھا آپ مزاح کر رہے تھے۔
عبیر خان — جنوری 28، 2016 5:23 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
شکریہ شکریہ۔
عبیر خان — جنوری 28، 2016 5:23 صبح
شکریہ شکریہ۔
عبیر خان — جنوری 28، 2016 5:24 صبح
اللہ کرے تیمور بھائی تمہیں نیا فون گفٹ کریں اور طلحہ وہ فون پانی والے گلاس میں ڈال دے۔۔۔
اللہ کرے تیرے فون کا وائی فائی خراب ہو جائے ۔۔۔۔
اللہ کرے تیرا واٹس ایپ بند ہو جاے کبھی کام ہی نا کرے۔۔۔۔
اللہ کرے جب کوئی ضروری کام والی کال ہو تیرے فون کا ٹچ کا سکرین کام نا کرے۔۔۔۔
ہاہاہاہاہاہاہا
عبیر خان — جنوری 28، 2016 5:25 صبح
بھائی اس نے ایپل کہا ہے یعنی ایپل سے مراد سیب ہے نہ کہ آئی فون کیوں عبیر خان
جی جی میں آپ کے ساتھ ہوں۔ آپ بلکل ٹھیک کہ رہے ہیں۔
محمد تابش صدیقی — جنوری 28، 2016 5:26 صبح
ہاہا سسٹر آپ بہت فنی ہیں۔ :
):)
یہ لیں حمیرا عدنان ثبوت حاضر ہے۔
عبیر خان — جنوری 28، 2016 5:27 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔ :)
انہوں نے سلام کہا کب تھا؟ :eek:
شکریہ شکریہ۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.87521/page-7