رہی
رہی
شکریہ شکریہ۔
شکریہ شکریہ
شکریہ شکریہ۔
ہاہاہ سنجیدہ اور آپ؟
شکریہ شکریہ سسٹر آپ کا
کیا کہہ رہے ہیں آپ؟
آپ کی غلطی کی نشاندہی کی تھی۔ اور نایاب بھائی کو ایک مشورہ دیا تھا جو ان کو یاد دلا رہا تھا۔
جی سمجھ گئی میں
آپ نے یہ جو لنگ لگایا ہوا ہے۔ اپنے نام پر یہ کیسے لگایا ہے؟ میں بھی لگا سکتی ہوں؟ تابشیں میرا بلاگ اس پر۔
ایڈیٹر میں لکھتے ہوئے ٹیکسٹ کو سیلیکٹ کریں، پھر اوپر بار میں موجود "ربط شامل کریں" والے بٹن پر کلک کریں۔ اور متعلقہ لنک وہاں لکھ کر "داخل کریں" پر کلک کر دیں۔

یعنی ڈبل فنی ہو گئیں۔ ویسے نون پر تشدید نہیں ہے۔
توجہ کا شکریہ، واقعی یہ تو سوچا ہی نہیں۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.87521/page-8