شمشاد — اپریل 14، 2011 8:07 صبح
یہاں دہی بہت اچھا ہوتا ہے۔ بہت ساری کمپنیاں دہی بناتی ہیں۔ 170 گرام والا ڈبہ ایک ریال کا، 400 گرام والا ڈبہ دو ریال کا پھر ایک کلو اور دو کلو والے ڈبے ہوتے ہیں۔
پاکستان میں جو دہی مٹی کے کونڈے میں جمایا جاتا ہے، اس کا ذائقہ ان میں نہیں ہوتا۔
میم نون — اپریل 14، 2011 12:23 شام
شکریہ درویش بھائی،
آپکے بتائے طریقوں پر ایک نظر ماری ہے لیکن بڑا توجہ طلب کا ہے اس لئیے فرصت سے پڑھوں گا کہ کیسا طریقہ ہے۔

شمشاد — اپریل 14، 2011 12:51 شام
شمشاد بھائی آپ کے دہی کیسا ہوتا ہے؟
دہی کا تو میں نے بتا دیا لیکن دودھ، اب کیا بتاؤں، کسی بھی کمپنی کا دودھ خرید لیں، تازہ والا ہو یا لمبی تاریخ والا، اس کو کتنا ہی گرم کرو، ٹھنڈا ہونے کے بعد اس پر ملائی نہیں آتی۔
اقرن — اپریل 14، 2011 1:32 شام
السلامُ علیکم۔
میم نون محفل پر نیا آیا ہے، اسے خوش آمدید کہا جائے
والسلام
وعليكم السلام بس هذي الي فهمتها والباقي مدري وش تقول يسعد امورك هههه
يسعد امورك يالباكستاني
وناسة لو ادري وش تقول

اقرن — اپریل 14، 2011 1:37 شام
پہلے تو میں دیکھ کر حیران ہوگیا کہ یہ کون سا رکن ہے جو اتنی جلدی اتنے مراسلات لکھ چکے ہیں بعد میں پتہ چلا یہ کون ہیں جناب
والله انت شكلك مليس
وناسة لو تعلمني بكم المتر

شمشاد — اپریل 14، 2011 1:37 شام
و علیکم السلام اور یا الباکستانی کے علاوہ کچھ سمجھ میں نہیں آیا۔
شمشاد — اپریل 14، 2011 1:40 شام
والله انت شكلك مليس
وناسة لو تعلمني بكم المتر
محترم (یا محترمہ) یہ اردو محفل ہے۔ یہاں اردو میں لکھیں۔ عربی جاننے والا یہاں کوئی نہیں۔
اقرن — اپریل 14، 2011 1:41 شام
نہیں جی،
ٹی سٹال تو اب گیا، وہ اخیتارات کا استعمال ہو گیاہے
کافی کے ساتھ ساتھ بھنے چنے ہی کھلا دیں، کافی ہو جائے گا
والله انت شكلك خياط ابغي ادور لك فيزة يسعد امورك
وناسة لو القى

اقرن — اپریل 14، 2011 1:48 شام
خوش آمدید نوید لالہ

کوئی آپ کو کہے نا کہے مجھے تو کہنا ہی ہے نا
يسعد امورك ناعمه عزيز حاطينك مشرفة الباكستانيين وشايفه حالك هههه
اقول توكلي على الله لافجر بك هنا هههه
وناسة الباكستانية

اقرن — اپریل 14، 2011 1:50 شام
یہاں دہی بہت اچھا ہوتا ہے۔ بہت ساری کمپنیاں دہی بناتی ہیں۔ 170 گرام والا ڈبہ ایک ریال کا، 400 گرام والا ڈبہ دو ریال کا پھر ایک کلو اور دو کلو والے ڈبے ہوتے ہیں۔
پاکستان میں جو دہی مٹی کے کونڈے میں جمایا جاتا ہے، اس کا ذائقہ ان میں نہیں ہوتا۔
يسعد امورك شمشاد شكلك ماعندك لعب ابي اصير خويك عشان ماتفجر بي هههه
وناسة لو تصير خويي

شمشاد — اپریل 14، 2011 2:03 شام
اقرن مجھے مجبوراً آپ کے مراسلے حذف کرنے پڑ جائیں گے۔
ناعمہ عزیز — اپریل 14، 2011 3:08 شام
ہاں اگر ان کو اردو سمجھ آتی ہے تو لکھ بھی سکتے ہوں گے۔ پھر عربی میں کیوں لکھ رہے ہیں بھائی صاحب!!!!!!!!!!1

اقرن — اپریل 14، 2011 4:26 شام
اقرن مجھے مجبوراً آپ کے مراسلے حذف کرنے پڑ جائیں گے۔
هههه يسعد امورك شمشاد ترجمت كلامك تقول تجربني اني احذف ردودك هههه
احذفهن من زين منتداكم الي كله طلاسم هههه هذا حق الي يبي يدبر لكم فيز هههه
اهم شي لاتنسون تليسون غرفتي هههه
وناسة

mfdarvesh — اپریل 14، 2011 6:16 شام
ہائے ہائے
ادھر تو انی پڑ گئی ہے، عربی پہ عربی
میرا خیال ہے میں ایم اے عربی میں داخلہ لے لوں
mfdarvesh — اپریل 14، 2011 6:17 شام
شمشاد بھائی اس کا مطلب ہوا سب دودھ یہاں پروسس کرکے ملتے ہیں تازہ تو نہ ہوئے نا
میم نون — اپریل 14، 2011 6:37 شام
ہیں

یہ میرے دھاگے میں کس نے عربی کی "انّی" ڈال دی ہے

یہاں پر عربی فارسی انگریزی سندھی پینجابی بلوچی سب منع ہے، صرف اردو چلے گی صرف اردو

عائشہ عزیز — اپریل 14، 2011 7:03 شام
خوش آمدید نوید بھیا

شمشاد — اپریل 14، 2011 7:12 شام
یہاں پر دودھ کی بنی ہوئی اتنی چیزیں ملتی ہیں، کریم، چیز، قشطہ اور نجانے کیا کیا۔
mfdarvesh — اپریل 15، 2011 5:01 صبح
ہیں

یہ میرے دھاگے میں کس نے عربی کی "انّی" ڈال دی ہے

یہاں پر عربی فارسی انگریزی سندھی پینجابی بلوچی سب منع ہے، صرف اردو چلے گی صرف اردو
آپ جو مرضی ہے کہیں، انی تے پے ہی گئی جے
mfdarvesh — اپریل 15، 2011 5:02 صبح
یہاں پر دودھ کی بنی ہوئی اتنی چیزیں ملتی ہیں، کریم، چیز، قشطہ اور نجانے کیا کیا۔
یعنی کے دددھ سے سب کچھ نکال کے ہی بیچا جاتا ہے، مجھے گوالے کا کچا دودھ پسند ہے پر پی کے ہمیشہ پیٹ فارغ ہوجاتا ہے