میم نون کی آمد

ناعمہ عزیز — اپریل 17، 2011 4:42 صبح
کوئی بھی نہیں ہے۔ آپ کو کس نے کہا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:mad:
mfdarvesh — اپریل 17، 2011 5:40 صبح
دونوں ہی زہریلی ہیں :)
شمشاد — اپریل 17، 2011 7:36 صبح
نہیں یہ زہریلی نہیں ہو سکتی، اس کا ڈنگ تو اس کے سر درد نے ہی مار دیا ہوا ہے۔
کوئی اور قدر مشترک ڈھونڈھیں۔
mfdarvesh — اپریل 17، 2011 8:10 صبح
پھر تو وہ بے چاری بے ضرر ہے
شمشاد — اپریل 17، 2011 9:10 صبح
یہ میم نون کہاں رہ گئے؟ کہیں زیادہ سردی تو نہیں لگ گئی۔
mfdarvesh — اپریل 17، 2011 11:46 صبح
آرام فرما رہے ہوں گے نا
شمشاد — اپریل 17، 2011 12:02 شام
ابھی سے آرام فرما رہے ہیں تو آگے کیا کریں گے؟
ناعمہ عزیز — اپریل 17، 2011 3:19 شام
دونوں ہی زہریلی ہیں :)

ایسی دی تیسییییییییییییییی:mad::mad::mad:
میں نے آئندہ آپ سے بالکل نہیں بات کرنی:frustrated:
شمشاد — اپریل 17، 2011 5:17 شام
چاکلیٹ لے کر بھی نہیں کرنی؟
عثمان — اپریل 17، 2011 5:53 شام
تبصرے پڑھ کر لگتا ہے کہ دھاگے کا عنوان غلط دے دیا گیا۔ عنوان ہونا چاہیے تھا:
ناعمہ عزیز کی شامت
:rollingonthefloor:
عثمان — اپریل 17، 2011 6:00 شام
نوید بھائی ۔۔
مجھے اپنے اوتار کا میک اپ کروانا تھا۔ اگر وقت ملے تو مدد کیجئے گا۔ بس بیک گراؤنڈ سے سفید رنگ غائب کرانا ہے۔
mfdarvesh — اپریل 17، 2011 6:14 شام
ایسی دی تیسییییییییییییییی:mad::mad::mad:
میں نے آئندہ آپ سے بالکل نہیں بات کرنی:frustrated:
اوہو، انتہا پسند نہیں بنتے نا
تبصرے پڑھ کر لگتا ہے کہ دھاگے کا عنوان غلط دے دیا گیا۔ عنوان ہونا چاہیے تھا:
ناعمہ عزیز کی شامت
:rollingonthefloor:
نہ کر یں جی
یہ ہم سب کی لاڈلی اعظم ہیں، بہت اوپر تک ان کی پہنچ ہے
mfdarvesh — اپریل 17، 2011 6:19 شام
نوید بھائی ۔۔
مجھے اپنے اوتار کا میک اپ کروانا تھا۔ اگر وقت ملے تو مدد کیجئے گا۔ بس بیک گراؤنڈ سے سفید رنگ غائب کرانا ہے۔

اچھے معیار کی تصویر اپ لوڈ کردیں، ہو جائے گا
ناعمہ عزیز — اپریل 18، 2011 3:23 صبح
چاکلیٹ لے کر بھی نہیں کرنی؟
نووووووووووووووووووووو نیور:mad:
تبصرے پڑھ کر لگتا ہے کہ دھاگے کا عنوان غلط دے دیا گیا۔ عنوان ہونا چاہیے تھا:
ناعمہ عزیز کی شامت
:rollingonthefloor:
میری کیوں باقی سب کی سوائے نوید لالہ کے ۔ وہ ہی میرے اچھے لالہ ہیں۔
شمشاد — اپریل 18، 2011 3:29 صبح
نوید لالہ ہے اور اگر کل کو ان کی بیگم آ گئی تو کیا وہ “لالی“ ہو گی؟، ویسے ہی پوچھ رہا ہوں اپنی معلومات میں اضافے کے لیے۔
ناعمہ عزیز — اپریل 18، 2011 3:39 صبح
ہاں تو کیا ہوا کہہ لوں گی لالی:rolleyes:
شمشاد — اپریل 18، 2011 3:54 صبح
تو کیا واقعی اپنے سے بڑی کو لالی کہتے ہیں۔
mfdarvesh — اپریل 18، 2011 4:29 صبح
وہ بالی کہہ دے گی
شمشاد — اپریل 18، 2011 7:56 صبح
یہ میم نون صاحب کہاں رہ گئے؟ ایس ایم ایس کرتا ہوں ان کو۔
حافظ سمیع اللہ آفاقی — اپریل 18، 2011 8:22 صبح
میم نون جہاں بھی ہوں، فورا سے پیشتر حاضر ہوں!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D9%85-%D9%86%D9%88%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%A2%D9%85%D8%AF.33581/page-6