ناعمہ عزیز کا تعارف

محب علوی — اپریل 13، 2012 9:05 صبح
ناعمہ یہ تمہارا انٹر ویو کا دھاگہ ہے یا شیطان کی آنت ۔
اچھا میں بھی پڑھ لوں تو پھر کچھ مشکل مشکل سوال پوچھتا ہوں۔
ناعمہ عزیز — اپریل 14، 2012 4:51 شام
ناعمہ یہ تمہارا انٹر ویو کا دھاگہ ہے یا شیطان کی آنت ۔
اچھا میں بھی پڑھ لوں تو پھر کچھ مشکل مشکل سوال پوچھتا ہوں۔

ارے محب لالہ یہ تو صرف میرے تعارف کا دھاگہ ہے ۔ انٹر ویو کا تو ابھی شروع ہی نہیں ہوا یہ تو یونہی شمشاد چاچو نے تھوڑے سے سوال پوچھے ہیں ،
اب آپ یہاں سے ہی اندازہ لگا لیں کہ اگر محفل میں الیکشن ہوئے تو میری جیت پکی ہے (y)
شمشاد — اپریل 14، 2012 5:47 شام
تمہارا کیا خیال ہے ہم یہاں پر الیکشن الیکشن کھیلنے لگے ہیں؟
محب علوی — اپریل 14، 2012 8:53 شام
ارے محب لالہ یہ تو صرف میرے تعارف کا دھاگہ ہے ۔ انٹر ویو کا تو ابھی شروع ہی نہیں ہوا یہ تو یونہی شمشاد چاچو نے تھوڑے سے سوال پوچھے ہیں ،
اب آپ یہاں سے ہی اندازہ لگا لیں کہ اگر محفل میں الیکشن ہوئے تو میری جیت پکی ہے (y)

تمہارا مطلب ہے تم الیکشن لڑنے کی تیاری کر رہی ہو ، سوچ لو تم ابھی نا تجربہ کار ہو اور جس سے مقابلہ کا سوچ رہی ہو وہ دو دفعہ بھرپور الیکشن اور مہم بھگتا چکا ہے۔
شمشاد — اپریل 14، 2012 9:07 شام
نانی اماں ابھی الیکشن لڑنے کی تیاری نہ کرنا، ابھی 15، 20 سال تیاری کرو الیکشن لڑنے کی۔
سید تراب کاظمی — اپریل 14، 2012 9:12 شام
نانی اماں ابھی الیکشن لڑنے کی تیاری نہ کرنا، ابھی 15، 20 سال تیاری کرو الیکشن لڑنے کی۔
چاچو مینے بھی لڑنا ہے الیکشن!:heehee:
فہیم — اپریل 14، 2012 9:12 شام
تمہارا مطلب ہے تم الیکشن لڑنے کی تیاری کر رہی ہو ، سوچ لو تم ابھی نا تجربہ کار ہو اور جس سے مقابلہ کا سوچ رہی ہو وہ دو دفعہ بھرپور الیکشن اور مہم بھگتا چکا ہے۔

سنا ہے رلا دیا تھا آپ کو اس بھگتانے نے :)
شمشاد — اپریل 14، 2012 9:13 شام
تمہاری عمر ابھی الیکشن لڑنے کی نہیں ہے۔
مجھے تو لگتا ہے تمہارا تو ابھی ووٹ بھی نہیں بنا ہو گا۔
سید تراب کاظمی — اپریل 14، 2012 9:14 شام
تمہاری عمر ابھی الیکشن لڑنے کی نہیں ہے۔
مجھے تو لگتا ہے تمہارا تو ابھی ووٹ بھی نہیں بنا ہو گا۔
لول
اس مرتبہ میرا بھی ووٹ ہے چاچو!:p
شمشاد — اپریل 14، 2012 9:15 شام
تو چلو پھر ووٹ کسی کو دے دینا لیکن ابھی الیکشن لڑنے کا مت سوچو۔
سید تراب کاظمی — اپریل 14، 2012 9:18 شام
تو چلو پھر ووٹ کسی کو دے دینا لیکن ابھی الیکشن لڑنے کا مت سوچو۔
چاچو مینے تو پارٹی بھی بنادی ہے یونیورسٹی میں !
وائس آف نیو جنریشن! کے نا م سے !
شمشاد — اپریل 14، 2012 9:23 شام
تو وہاں بیشک الیکشن لڑ لو، تھوڑی ٹریننگ ہی ہو جائے گی۔
ناعمہ عزیز — اپریل 15، 2012 3:47 صبح
تمہارا مطلب ہے تم الیکشن لڑنے کی تیاری کر رہی ہو ، سوچ لو تم ابھی نا تجربہ کار ہو اور جس سے مقابلہ کا سوچ رہی ہو وہ دو دفعہ بھرپور الیکشن اور مہم بھگتا چکا ہے۔
بس ہم نے سوچ لیا :bringiton:
زلفی شاہ — اپریل 15، 2012 5:47 صبح
چاچو مینے بھی لڑنا ہے الیکشن!:heehee:
چھوٹے بھیا! آپ کو جیت مبارک ہو۔ آپ تو الیکشن جیت بھی چکے ہیں۔ کیونکہ ابھی کسی کو ایک بھی ووٹ نہیں پڑا جبکہ میں نے اپنا ووٹ آپ کو دے دیا اور یوں آپ ایک ووٹ کی لیڈ لیکر الیکشن جیت چکے ہو۔ مبارک ہو۔ مبارک ہو۔ مبارک ہو۔ چلو اب مٹھائی کھلاؤ۔
شمشاد — اپریل 15، 2012 5:53 صبح
سب سوچ لیں کہ الیکشن لڑنے کی کم از کم عمر 35 سال ہونی چاہیے۔
زلفی شاہ — اپریل 15، 2012 6:39 صبح
سب سوچ لیں کہ الیکشن لڑنے کی کم از کم عمر 35 سال ہونی چاہیے۔
اس حساب سے آپ کے ساتھ ساتھ میرا الیکشن بھی پکا!!!!!!!!!!!!!!
شمشاد — اپریل 15، 2012 6:45 صبح
میری ابھی الیکشن لڑنے کی عمر نہیں ہے۔ آپ بلاوجہ منتخب ہو جائیں گے۔
سید تراب کاظمی — اپریل 15، 2012 7:01 صبح
تو وہاں بیشک الیکشن لڑ لو، تھوڑی ٹریننگ ہی ہو جائے گی۔
انڈیڈ چاچو!
آپ نے میری ھمایت میں بینر لگانے ہیں!!
اوکے!:cool:
سید تراب کاظمی — اپریل 15، 2012 7:03 صبح
چھوٹے بھیا! آپ کو جیت مبارک ہو۔ آپ تو الیکشن جیت بھی چکے ہیں۔ کیونکہ ابھی کسی کو ایک بھی ووٹ نہیں پڑا جبکہ میں نے اپنا ووٹ آپ کو دے دیا اور یوں آپ ایک ووٹ کی لیڈ لیکر الیکشن جیت چکے ہو۔ مبارک ہو۔ مبارک ہو۔ مبارک ہو۔ چلو اب مٹھائی کھلاؤ۔
شو شویٹ ! بھیا،
آپ کے لیے مٹھائی تو پکی ابھی لیکے آتا ہوں!
ویسے یہ اچھا نہیں ہوگا ،
ہر بندا اپنے آپکو وؤٹ ڈالے!:p
زلفی شاہ — اپریل 15، 2012 7:05 صبح
شو شویٹ ! بھیا،
آپ کے لیے مٹھائی تو پکی ابھی لیکے آتا ہوں!
ویسے یہ اچھا نہیں ہوگا ،
ہر بندا اپنے آپکو وؤٹ ڈالے!:p
اچھا آئیڈیا ہے لیکن پہلے اپنے چچو سے رائے لے لو۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%D8%A7%D8%B9%D9%85%DB%81-%D8%B9%D8%B2%DB%8C%D8%B2-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.22092/page-16