ناعمہ عزیز کا تعارف

سید تراب کاظمی — اپریل 15، 2012 7:05 صبح
سب سوچ لیں کہ الیکشن لڑنے کی کم از کم عمر 35 سال ہونی چاہیے۔
چاچو اب یوتھ آگے بڑھ رہی ہے!
تو الیکشن کی عمر کم از کم 25 ہونی چاھیے!
کیسا؟؟;)
سید تراب کاظمی — اپریل 15، 2012 7:12 صبح
@زلفی بھیا!
لیجیے انے سارے گلاب جامن،:ROFLMAO:
GULAB_JAMUN.223203511_large.jpg
شمشاد — اپریل 15، 2012 7:13 صبح
یہ 25 سال اردو محفل کی پارلیمنٹ سے منظور کروا لو۔
ناعمہ عزیز — اپریل 15، 2012 7:14 صبح
یہ 25 سال اردو محفل کی پارلیمنٹ سے منظور کروا لو۔
میں نے منظوری دےد ی :rolleyes:
شمشاد — اپریل 15، 2012 7:16 صبح
ایک ووٹ سے کچھ نہیں ہو گا، ویسے بھی ویٹو کا حق میرے پاس ہے۔
سید تراب کاظمی — اپریل 15، 2012 7:16 صبح
یہ 25 سال اردو محفل کی پارلیمنٹ سے منظور کروا لو۔
چاچو یہ ٹاسک آپ کی لیے ہے !
کوز آپ پارلمانی لیڈر ہیں!!
آپ قرارداد لے آئیں ھم سپورٹ کرینگے! اوکے :ROFLMAO:
زلفی شاہ — اپریل 15، 2012 7:19 صبح
@زلفی بھیا!
لیجیے انے سارے گلاب جامن،:ROFLMAO:
GULAB_JAMUN.223203511_large.jpg

بڑے مزاج شناس ہو چھوٹے بھیا! مجھے مٹھائی میں گلاب جامن بہت پسند ہیں ۔ بہت بہت شکریہ۔ اور ہاں
شمشاد بھائی کو اگر مٹھائی کھلاؤگے تو سیٹ پکی ہوگی۔ ساتھ چائے لانا مت بھولئے گا۔
شمشاد — اپریل 15، 2012 7:24 صبح
چاچو یہ ٹاسک آپ کی لیے ہے !
کوز آپ پارلمانی لیڈر ہیں!!
آپ قرارداد لے آئیں ھم سپورٹ کرینگے! اوکے :ROFLMAO:

میں ایسی قرارداد کی حمایت ہی نہیں کرتا۔
سید تراب کاظمی — اپریل 15، 2012 7:26 صبح
میں ایسی قرارداد کی حمایت ہی نہیں کرتا۔

چاچو کوئی ڈیل ویل بھی ہو سکتی ہے؟
سید تراب کاظمی — اپریل 15، 2012 7:27 صبح
بڑے مزاج شناس ہو چھوٹے بھیا! مجھے مٹھائی میں گلاب جامن بہت پسند ہیں ۔ بہت بہت شکریہ۔ اور ہاں
شمشاد بھائی کو اگر مٹھائی کھلاؤگے تو سیٹ پکی ہوگی۔ ساتھ چائے لانا مت بھولئے گا۔
بھیا وہ چاچو ایکسپٹ ہی نہیں کر رہا!
لگتا ہے میٹھائی لانی پرے گی!:lol:
زلفی شاہ — اپریل 15، 2012 7:30 صبح
بھیا وہ چاچو ایکسپٹ ہی نہیں کر رہا!
لگتا ہے میٹھائی لانی پرے گی!:lol:
جلدی کرو ، مٹھائی کو دیکھ کر سب کچھ مان جائے گا۔ ہاں ہمارا پرانا تجربہ ہے۔
سید تراب کاظمی — اپریل 15، 2012 7:32 صبح
جلدی کرو ، مٹھائی کو دیکھ کر سب کچھ مان جائے گا۔ ہاں ہمارا پرانا تجربہ ہے۔
ابھی لایا!
:-P
شمشاد — اپریل 15، 2012 7:35 صبح
اس معاملے میں نہ تو کوئی مٹھائی چلے گی اور نہ ہی کوئی چائے چلے گی۔
سید تراب کاظمی — اپریل 15، 2012 7:36 صبح
یہ لو چاچو!
گلاب جامن وِد چائے!
Gulab+Jamun.jpg
سید تراب کاظمی — اپریل 15، 2012 7:37 صبح
چائے
شمشاد — اپریل 15، 2012 7:37 صبح
تمہیں شاید علم نہیں کہ میں میٹھا کھاتا ہی نہیں۔
شمشاد — اپریل 15، 2012 7:38 صبح

چائے کی بجائے میں نے ابھی ابھی کوفی کا مگ خالی کر کے رکھا ہے۔
زلفی شاہ — اپریل 15، 2012 7:38 صبح
اس معاملے میں نہ تو کوئی مٹھائی چلے گی اور نہ ہی کوئی چائے چلے گی۔
ارے شمشاد بھائی ! میں کیا سن رہا ہوں ۔ مٹھائی کی تو خیر ہے چائے کا کفران نعمت جائز نہیں ہے۔ فورا اپنے بیان کی تردید کرو ورنہ چائے بی بی ناراض ہو جائے گی۔
سید تراب کاظمی — اپریل 15، 2012 7:38 صبح
تمہیں شاید علم نہیں کہ میں میٹھا کھاتا ہی نہیں۔
سید زلفی بھیا!
:(
سید تراب کاظمی — اپریل 15، 2012 7:39 صبح
ارے شمشاد بھائی ! میں کیا سن رہا ہوں ۔ مٹھائی کی تو خیر ہے چائے کا کفران نعمت جائز نہیں ہے۔ فورا اپنے بیان کی تردید کرو ورنہ چائے بی بی ناراض ہو جائے گی۔

:heehee::heehee: :heehee:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%D8%A7%D8%B9%D9%85%DB%81-%D8%B9%D8%B2%DB%8C%D8%B2-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.22092/page-17