ناعمہ عزیز کا تعارف

شمشاد — اپریل 15، 2012 7:40 صبح
وہ کیا ہے کہ اس وقت چائے کا کپ میرے سامنے ہی رکھا ہوا ہے۔
زلفی شاہ — اپریل 15، 2012 7:42 صبح
یہ میٹھا کھاتے نہیں تو فکر کاہے کی ،میٹھا پینے سے تو انکار نہیں کیا۔ چائے میں دو رس گلے نچوڑ کر دے دو۔
زلفی شاہ — اپریل 15، 2012 7:43 صبح
وہ کیا ہے کہ اس وقت چائے کا کپ میرے سامنے ہی رکھا ہوا ہے۔
ایک منٹ ٹھہرو ، ابھی پینا نہیں ۔ چھوٹے بھیا نے دو عدد رس گلے نچوڑنے ہیں اس میں۔
سید تراب کاظمی — اپریل 15، 2012 7:43 صبح
یہ میٹھا کھاتے نہیں تو فکر کاہے کی ،میٹھا پینے سے تو انکار نہیں کیا۔ چائے میں دو رس گلے نچوڑ کر دے دو۔
ہاہاہاہا!
پھر چچی کی مار کوں کھائے گا!:laugh:
زلفی شاہ — اپریل 15، 2012 7:45 صبح
ہاہاہاہا!
پھر چچی کی مار کوں کھائے گا!:laugh:
چچی کی مار ہمیشہ چچا کو ہی کھانی پڑتی ہے۔ یہی زمانے بھر کا قاعدہ ہے۔ آپ کو ڈرنے کی ضرورت نہیں۔
سید تراب کاظمی — اپریل 15، 2012 7:46 صبح
چچی کی مار ہمیشہ چچا کو ہی کھانی پڑتی ہے۔ یہی زمانے بھر کا قاعدہ ہے۔ آپ کو ڈرنے کی ضرورت نہیں۔
واؤؤؤ
بیچارہ چاچو!:-P
:dancing::dancing::dancing:
زلفی شاہ — اپریل 15، 2012 7:49 صبح
واؤؤؤ
بیچارہ چاچو!:-P
:dancing::dancing::dancing:
بیچارہ مت کہو، کیونکہ جب چچو کو غصہ آتا ہے نا تو بچوں کی خیر نہیں ہوتی۔ چل بھاگ لے۔
سید تراب کاظمی — اپریل 15، 2012 7:50 صبح
بیچارہ مت کہو، کیونکہ جب چچو کو غصہ آتا ہے نا تو بچوں کی خیر نہیں ہوتی۔ چل بھاگ لے۔

:chalo::chalo::music: :chalo:
شمشاد — اپریل 15، 2012 8:17 صبح
اب یہ تو آپ لوگوں کو ناعمہ ہی بتائے گی کہ یہ اس کے تعارف کا دھاگہ ہے۔
زلفی شاہ — اپریل 15، 2012 8:27 صبح
اب یہ تو آپ لوگوں کو ناعمہ ہی بتائے گی کہ یہ اس کے تعارف کا دھاگہ ہے۔
ناعمہ لالہ تو بہت خوش ہو گا کہ ہم نے اس کے دھاگے کو ربڑ کی طرح کھینچ کر اتنا لمبا کر دیا ہے۔ کچھوے کی طرح چل رہا تھا۔ ہم نے کچھوے کو خرگوش کے پاؤں سے لیس کر دیا۔
شمشاد — اپریل 15، 2012 8:30 صبح
شمشاد کو تو کوئی اعتراض نہیں۔
محب علوی — اپریل 15، 2012 10:38 صبح
سنا ہے رلا دیا تھا آپ کو اس بھگتانے نے :)

فہیم یہ ہوائی کسی دشمن سے سنی ہے کیا :ROFLMAO:
محب علوی — اپریل 15، 2012 10:41 صبح

تو پھر کمر کس لو۔
فہیم — اپریل 15، 2012 10:49 صبح
فہیم یہ ہوائی کسی دشمن سے سنی ہے کیا :ROFLMAO:
پہلے معلوم تو ہوکہ
آپ کے دشمنوں کی لسٹ میں کون کون شامل ہے :)
شمشاد — اپریل 15، 2012 11:53 صبح
یہ ناعمہ کے تعارف کے دھاگے میں دشمن کہاں سے آ گئے؟
زلفی شاہ — اپریل 15، 2012 11:59 صبح
شمشاد کو تو کوئی اعتراض نہیں۔
شمشاد کو تو کوئی اعتراض نہیں لیکن اس شمشاد لالہ سے بھی ذرا پوچھ لو اسے کوئی اعتراض نہ ہو۔
شمشاد — اپریل 15، 2012 12:42 شام
کچھ بھول رہے ہیں آپ۔
فرحت کیانی — اپریل 20، 2012 3:47 شام
چلیں ناعمہ، واپس آ جائیں۔
سوال:
آپ نے سکول میں جاب کی؟
کب کی؟
کیا پڑھایا؟
کیوں پڑھایا؟
کون سی جماعت کو پڑھایا؟
کیسی ٹیچر تھیں؟ سخت والی یا نرم مزاج
اور اگر پڑھانا شروع کر ہی دیا تھا تو کیوں چھوڑا؟
کیسا لگتا تھا پڑھانا؟
کوئی مزے کا واقعہ؟
---باقی آئندہ
شمشاد — اپریل 20، 2012 4:55 شام
شکر ہے فرحت کو خیال تو آیا کہ میں نے کوئی کام شروع کیا تھا، میں تو سمجھا چائے بنانے کی طرح یہ کام بھی ادھورا ہی رہ جائے گا۔
فرحت کیانی — اپریل 20، 2012 5:02 شام
شکر ہے فرحت کو خیال تو آیا کہ میں نے کوئی کام شروع کیا تھا، میں تو سمجھا چائے بنانے کی طرح یہ کام بھی ادھورا ہی رہ جائے گا۔
:) شمشاد بھائی آپ کے ریمائنڈرز بھی مہمیز کا کام کرتے ہیں۔ ورنہ یہ کام بھی پنج سالہ منصوبہ بن جانا تھا :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%D8%A7%D8%B9%D9%85%DB%81-%D8%B9%D8%B2%DB%8C%D8%B2-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.22092/page-18