it,s me

فاخر رضا — دسمبر 16، 2016 6:30 شام
و رحمۃ اللہ و برکاۃ لکھنے کی بجائے صرف "السلامُ علیکم" ہی درست لکھا جائے تو زیادہ ثواب مل سکے گا۔
آپ کے تو شاید فرشتوں کو بھی خبر نہ ہو گی کہ فارسی میں نوری فرشتے کو کہتے ہیں۔
میرؔ صاحب تم فرشتہ ہو تو ہو
آدمی ہونا تو مشکل ہے میاں!​

کیفیت نامے تو آہ کینٹ کے معلوم ہوتے ہیں۔
یہ نئی بات معلوم ہوئی ہم کو۔
شاعر کا نام بتائیے:
لنگور کی صورت ہے فقط دم کی کسر ہے
لا حول و لا قوۃ یہ کون بشر ہے؟​
ویسے محفل پر خوش آمدید! :):):)
یا تو آپ ان نوری یا ایٹمی کو پہلے سے جانتے ہیں یا انہیں بھگانے کے چکر میں ہیں. ایسا زبردست استقبال اگر جاری رہا تو کمر ٹوٹ جائے گی بیچاری کی.
فاخر رضا — دسمبر 16، 2016 6:32 شام
خوش آمدید
مقدس — دسمبر 16، 2016 7:59 شام
مقدس آپ میرے لیے بہت ہی مقدس ہو
کتنی بھلا؟
یاز — دسمبر 16، 2016 8:25 شام
السلام علیکم
محفل پہ خوش آمدید نوری رحمان صاحبہ۔
Noori-rehman — دسمبر 17، 2016 2:46 صبح
اتنی کہ لفظوں میں بیان کرنا ناممکن ہے:act-up:
Noori-rehman — دسمبر 17، 2016 3:07 صبح
کیوں؟؟
Noori-rehman — دسمبر 17، 2016 3:14 صبح
یا تو آپ ان نوری یا ایٹمی کو پہلے سے جانتے ہیں یا انہیں بھگانے کے چکر میں ہیں. ایسا زبردست استقبال اگر جاری رہا تو کمر ٹوٹ جائے گی بیچاری کی.
فاخر بھائی جو مزہ اگنور کرنے میں ہے وہ جواب دینے میں نہیں
Noori-rehman — دسمبر 17، 2016 3:19 صبح
یہ لکس صابن کا ایڈ دیکھ کر سمجھ نہیں آتا کہ اسے کھانا ہے۔۔۔یا اس سے نہانا ہے دودھ، بادام،انڈے،اور پتا نہیں کیا کیا میوے ڈالتے ہیں۔۔۔۔۔۔منہ پانی سے بھر جاتا ہے
الف عین — دسمبر 17، 2016 4:26 صبح
خوش آمدید نوری۔
ابو ہاشم — دسمبر 17، 2016 4:29 صبح
خوش آمدید لکس صابن
زیک — دسمبر 17، 2016 4:30 صبح
شاعری سے زیادہ غمناک شے کیا ہو سکتی ہے
Noori-rehman — دسمبر 17، 2016 4:32 صبح
خوش آمدید لکس صابن
ہا ہا ہا تم بڑے دلچسپ ہو
Noori-rehman — دسمبر 17، 2016 4:33 صبح
شاعری سے زیادہ غمناک شے کیا ہو سکتی ہے
میں آپ کی اس بات سے کبھی بھی اتفاق نہیں کرتی۔
Noori-rehman — دسمبر 17، 2016 4:56 صبح
فسانے اپنی محبت کے سچ ہیں، پر کچھ کچھ
بڑھا بھی دیتے ہیں ہم زیب داستاں کے لئے
محمد وارث — دسمبر 17، 2016 4:57 صبح
شاعری سے زیادہ غمناک شے کیا ہو سکتی ہے
کسی دوسرے شاعر کی شاعری سننا :)
زیک — دسمبر 17، 2016 5:02 صبح
کسی دوسرے شاعر کی شاعری سننا :)
پرمزاح، زبردست، متفق
Noori-rehman — دسمبر 17، 2016 5:06 صبح
پرمزاح، زبردست، متفق
8)8)8)8)8)8)8)8)8)8)8)8)
ظہیر عباس ورک — دسمبر 17، 2016 5:12 صبح
و رحمۃ اللہ و برکاۃ لکھنے کی بجائے صرف "السلامُ علیکم" ہی درست لکھا جائے تو زیادہ ثواب مل سکے گا۔
آپ کے تو شاید فرشتوں کو بھی خبر نہ ہو گی کہ فارسی میں نوری فرشتے کو کہتے ہیں۔
میرؔ صاحب تم فرشتہ ہو تو ہو
آدمی ہونا تو مشکل ہے میاں!​

کیفیت نامے تو آہ کینٹ کے معلوم ہوتے ہیں۔
یہ نئی بات معلوم ہوئی ہم کو۔
شاعر کا نام بتائیے:
لنگور کی صورت ہے فقط دم کی کسر ہے
لا حول و لا قوۃ یہ کون بشر ہے؟​
ویسے محفل پر خوش آمدید! :):):)
راحیل بھائی زبردست! لیکن کچھ زیادہ نہیں ہو گیا۔
تھوڑا ''ہتھ ہولا'' رکھیں بھائی جان، اب ہر کوئی آپ کے جیسا صاحب علم تھوڑا ہی ہے
Noori-rehman — دسمبر 17، 2016 5:21 صبح
ظہیر بھائی جانے دیں شاہد راحیل کو خود محفل کے آداب کا نہی پتا:|
Noori-rehman — دسمبر 17، 2016 5:26 صبح
راحیل بھائی زبردست! لیکن کچھ زیادہ نہیں ہو گیا۔
تھوڑا ''ہتھ ہولا'' رکھیں بھائی جان، اب ہر کوئی آپ کے جیسا صاحب علم تھوڑا ہی ہے
ہمارے منہ پہ وہ کہتے ہیں بے وقوف ہمیں
جنہیں شعور کی خیرات بانٹ دی ہم نے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/it-s-me.93573/page-4