it,s me

عبدالقیوم چوہدری — دسمبر 19، 2016 2:35 شام
ٹی ٹی آئی کا نام تبدیل ہوا ہے۔
محمد فہد — دسمبر 19، 2016 4:29 شام
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاۃ
بہنا محفل میں خوش آمدید
زیک — دسمبر 19، 2016 4:32 شام
مال روڈ!!
Noori-rehman — دسمبر 20، 2016 2:56 صبح
بستی جلی تو اس طرح شائع ھوئی خبر
اتش زنوں کے تیل کا نقصان ہو گیا:male-fighter1:
خالد محمود چوہدری — دسمبر 20، 2016 2:58 صبح
:)
خالد محمود چوہدری — دسمبر 20، 2016 3:04 صبح
وعلیکم السلام​
محفل میں خوش آمدید​
خالد محمود چوہدری — دسمبر 20، 2016 3:21 صبح

خوشامد دید؟
خالد محمود چوہدری — دسمبر 20، 2016 3:24 صبح
مزہ اگنور کرنے میں ہے
اگنور کرنے میں مزہ
لاحول ولا قوۃ
اور اگنور ہونے میں بھی؟
خالد محمود چوہدری — دسمبر 20، 2016 3:26 صبح
منہ پانی سے بھر جاتا ہے

کھا کر ٹرائی کریں
خالد محمود چوہدری — دسمبر 20، 2016 3:40 صبح
ظہیر بھائی جانے دیں شاہد راحیل کو خود محفل کے آداب کا نہی پتا:|

راحیل صاحب بہت قابل احترام ہیں ہم سب کیلئے۔ محترمہ بہت معذرت لیکن مجھے یہ گستاخی محسوس ہوئی
سید لبید غزنوی — دسمبر 20، 2016 5:39 صبح
خوش آمدید ۔۔نوری رحمان صاحبہ۔۔
عبدالقیوم چوہدری — دسمبر 20، 2016 7:53 شام
کامسیٹس بیرئیر نمبر 5 کے عین ساتھ ہے۔ قائد ایونیو سے جی ٹی روڈ تک پھیلی ہوئی۔POFITکے مقابل۔
درمیان میں واہ نوبل المعروف 'بفر' بھی تو ہے
نیو سٹی ، پنڈی سے پشاور جاتے ہوئے، بیرئیر 2 کے بعد، محبت آباد کے بعد اور لوسر شرفو سےعین پہلے آتا ہے
آپ شاید اسماعیل آباد اور چھاچھی محلے کو بھول گئے ہیں جو بیرئیر دو اور محبت آباد سے بھی زیادہ نزدیک ہیں۔
مزید آگے جائیں تو اسی ہاتھ پر ماڈل ٹاؤن بھی آتا ہے، بیرئیر 3 سے پہلے
باہتر موڑ سے کچھ آگے
Noori-rehman — دسمبر 22، 2016 4:18 صبح
دنیا میں جتنے بھی اچھے لوگ ہوتے ہیں وہ اپنی غلطی مان کر فوراََ معافی مانگ لیتے ہیں!
Noori-rehman — دسمبر 22، 2016 4:19 صبح
راحیل صاحب بہت قابل احترام ہیں ہم سب کیلئے۔ محترمہ بہت معذرت لیکن مجھے یہ گستاخی محسوس ہوئی
دنیا میں جتنے بھی اچھے لوگ ہوتے ہیں وہ اپنی غلطی مان کر فوراََ معافی مانگ لیتے ہیں!
Noori-rehman — دسمبر 22، 2016 4:25 صبح
دنیا میں جتنے بھی اچھے لوگ ہوتے ہیں وہ اپنی غلطی مان کر فوراََ معافی مانگ لیتے ہیں!
دنیا میں جتنے بھی اچھے لوگ ہوتے ہیں وہ دوسروں کی معافی مانگنے پر وہ انھیں معاف کر دیتے ہیں
سید لبید غزنوی — دسمبر 22، 2016 4:41 صبح
دنیا میں جتنے بھی اچھے لوگ ہوتے ہیں وہ دوسروں کی معافی مانگنے پر وہ انھیں معاف کر دیتے ہیں
قائل( کہنے والے ) بہت ملیں گے عامل ( عمل کرنے والے ) بہت کم ۔۔۔
ہم یہ تو کہتے ہیں کے ہم سے کوئی غلطی ہو تو ہمیں معاف کر دیا جائے ۔۔مگر جب کسی دوسرے سے غلطی ہو تو ہم سزا دیتے ہیں یا پھر سزا کا تقاضہ کرتے ہیں ۔۔ہمارے یہی متضاد اور منفی رویے ہمیں نقصان پہنچاتے ہیں ۔۔۔اور بعض دفعہ ہم جیتی ہوئی بازی بھی ہار جائے ہیں۔۔۔
Noori-rehman — دسمبر 22، 2016 4:46 صبح
پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں جناب
قائل( کہنے والے ) بہت ملیں گے عامل ( عمل کرنے والے ) بہت کم ۔۔۔
ہم یہ تو کہتے ہیں کے ہم سے کوئی غلطی ہو تو ہمیں معاف کر دیا جائے ۔۔مگر جب کسی دوسرے سے غلطی ہو تو ہم سزا دیتے ہیں یا پھر سزا کا تقاضہ کرتے ہیں ۔۔ہمارے یہی متضاد اور منفی رویے ہمیں نقصان پہنچاتے ہیں ۔۔۔اور بعض دفعہ ہم جیتی ہوئی بازی بھی ہار جائے ہیں۔۔۔
سید لبید غزنوی — دسمبر 22، 2016 4:50 صبح
پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں جناب
کب کہا برابر ہوتی ہیں ۔۔۔سب برے بھی نہیں ہیں ۔۔ایسے ہیں سب اچھے بھی نہیں ہیں۔۔جب برے مل کراچھوں کو برا بنا سکتے ہیں تو اچھے مل کر بروں کو اچھاکیوں نہیں بنا سکتے ۔۔۔؟؟؟
Noori-rehman — دسمبر 22، 2016 5:08 صبح
جسے دیکھو سمارٹ فون سے جُڑا ہوا ہے۔ کوئی فون سمارٹ نہیں ہوتا ، فون استعمال کرنے والا سمارٹ ہوتا ہے۔
Noori-rehman — دسمبر 22، 2016 5:11 صبح
کب کہا برابر ہوتی ہیں ۔۔۔سب برے بھی نہیں ہیں ۔۔ایسے ہیں سب اچھے بھی نہیں ہیں۔۔جب برے مل کراچھوں کو برا بنا سکتے ہیں تو اچھے مل کر بروں کو اچھاکیوں نہیں بنا سکتے ۔۔۔؟؟؟
اس وقت پوری دنیا میں برائی کا پڑلہ بھاری ہے اس لیئے جناب

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/it-s-me.93573/page-6